لاريب اخلاص

لائبریرین
ریکن یہ شتونگڑے کا لفظ میں نے تو ایجاد نہیں کیا۔ یہ تو پنجابی کا لفظ ہے اور یہیں محفل پر کسی نے استعمال کیا تھا ۔ میں نے تو بس ان شتونگڑوں کی شرح کی فرمائش کی تھی کسی لڑی میں ۔ اس وجہ سے مشہور ہوگئے۔
نہیں سر ہمیں تو یہ بھی پتہ آج چلا کہ یہ لفظ پنجابی کا ہے ۔ بہرحال بہت شکریہ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ض سے ہمیں فراز کا ایک شعر یاد آ گیا۔۔۔۔ لکھ دیں؟

ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top