سید عاطف علی

لائبریرین
ٹاس ہارنا بھی نقصان دہ ثابت ہوا پاکستان کے لئے، لیکن اچھا کھیل دیکھنے کو ملا۔
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کم از کم ایسا کھیل تو ہوا کہ ٹاس پر کچھ کہا جاسکے ۔ بہر حال حسن علی کا قصور کافی بھاری پڑا ۔
 

سیما علی

لائبریرین
دونوں سیمی فائنل ہی کانٹے کے مقابلے رہے ۔ مزہ آیا اور واقعی شاندار کھیل پیش ہوا چاروں طرف سے ۔ ۔۔

moP69pj.jpg

محنت کی بچوں نے بہت اور کھیل کے ہارے ۔۔جب آپکا مقابلہ ایک مضبوط ٹیم تھا۔۔اور بہت اچھا کھیلے ۔۔۔
 
Top