شمشاد

لائبریرین
نمیبیا اور افغانستان کا میچ جاری ہے۔
افغانستان نے دس اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر 69 اسکور بنائے ہیں.
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
کسی بھائی بند کو کسی پیڈ کرکٹ سٹریمنگ سروس کے بارے علم ہے جو پاکستان میں چل جائے!! ہاٹ اسٹار تو صرف ہندوستان میں دستیاب ہے۔ بقیہ کیبل پر کافی چینلز ہیں لیکن ویب اسٹریمنگ سروس کا پتا نہیں چل رہا۔
 
سید عاطف علی

دراز ۔پی کے۔۔۔
نہیں چل رہی پاکستان میں ؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس دھاگے کے دوسرے صفحے پر ایک لنک ہے جاسم محمد کا دیا ہوا، وہ یہاں تو چل جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی چلتا ہو گا۔ کوالٹی میڈیم بلکہ اکثر اچھی آتی ہے ۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
کسی بھائی بند کو کسی پیڈ کرکٹ سٹریمنگ سروس کے بارے علم ہے جو پاکستان میں چل جائے!! ہاٹ اسٹار تو صرف ہندوستان میں دستیاب ہے۔ بقیہ کیبل پر کافی چینلز ہیں لیکن ویب اسٹریمنگ سروس کا پتا نہیں چل رہا۔
وہ مفت ہے۔ اسی لئے گھٹیا کوالٹی اوربار بار رُکتی ہے۔ کوئی کوالٹی کی پیڈ سروس ہو تو کم از کم یہ ایشوز نہیں آتے۔
اس دھاگے کے دوسرے صفحے پر ایک لنک ہے جاسم محمد کا دیا ہوا، وہ یہاں تو چل جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی چلتا ہو گا۔ کوالٹی میڈیم بلکہ اکثر اچھی آتی ہے ۔
یہاں چیک کر لیں۔ یہ اسٹریم ایچ ڈی کوالٹی میں ہے اور بالکل نہیں رکتی۔
 
Top