آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہمارے محلے میں ایک بچی رہتی ہے وہ غریب ہے اِس لئے تھوڑے بہت اُس کو پیسے دے دیتے ہیں لیکن برابر میں ایک فیملی رہتی ہے اُن کا ایک بچہ بہت تیز ہے جیسے ہی میری گھر والی اُس بچی کو پیسے دینے لگتی ہے وہ فوراً آجاتا ہے میری گھر والی اُس بچے کو بولتی ہے بیٹا گھر میں جاو آپ کی امی بُلا رہی ہیں جیسے ہی وہ اندر جاتا ہے ویسے ہی اُس بچی کو پیسے دے کر میری گھروالی بولتی ہیں بھاگ ارجُن بھاگ وہ بچی ہنستی ہوئی بھاگ جاتی ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top