آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور آپ نے سلائ والی لڑی نہیں کھولی ابھی تک
نہیں بھائی۔۔۔ گھر میں بہت سارے کام شروع ہو گئے تھے تو اس وجہ سے ہر طرف سامان بکھرا پڑا تھا۔ اب سب چیزیں سمیٹی جا چکی ہیں تقریباً ۔ ان شاء اللہ جلدی کرتے ہیں شروع۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مطلب کے آپ کا ملک ہمارے سے پیچھے ہے :)
نہیں ہمارا ملک پاکستان ہمارے ڈنمارک سے تین گھنٹے آگے ہے۔
اِس کا مطلب پاکستان آگے ہے :)
نہیں اس کا مطلب یہ کہ ڈنمارک پاکستان سے تین گھنٹے پیچھے ہے آج کل۔
 

سیما علی

لائبریرین
آج کا جشنِ آذادی کیسے منایا ؟
rUuSDbg.jpg
 

م حمزہ

محفلین
موبائل کی دنیا میں انقلاب ۔۔
وہ اس طرح سے کہ آج پہلی بار 15 اگست پر یہاں کشمیر میں موبائل فون چل رہے ہیں وہ بھی انٹرنیٹ کے ساتھ۔ یقین نہیں آرہا ۔۔
واقعی ہم مبارکباد باد کے مستحق ہیں۔
 
آخری تدوین:
نہیں ہمارا ملک پاکستان ہمارے ڈنمارک سے تین گھنٹے آگے ہے۔

نہیں اس کا مطلب یہ کہ ڈنمارک پاکستان سے تین گھنٹے پیچھے ہے آج کل۔
پاکستان کے تین گھنٹے آگے ہونے سے پھر بھی پاکستان ڈنمارک سے معاشی طور پر پیچھے ہے یہ کیا معاملہ ہے :)
 

سیما علی

لائبریرین
موبائل کی دنیا انقلاب ۔۔
وہ اس طرح سے کہ آج پہلی بار 15 اگست پر یہاں کشمیر میں موبائل فون چل رہے ہیں وہ بھی انٹرنیٹ کے ساتھ۔ یقین نہیں آرہا ۔۔
واقعی ہم مبارکباد باد کے مستحق ہیں۔
اللّہ خوش رکھے آپکو آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top