انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

سید عمران

محفلین
اب آپ اپنی کہی سے مکریں مت ،
آپ نے خود ہی کینسل کی ہے ۔
بس بات پکی ہوئی ۔
خبردار جو ہمارے سامنے ہیرا پھیری کی باتیں کی ہوں۔۔۔
وہ ان چکھی، ان دیکھی چائے تو آپ ہرگز کینسل نہیں کرسکتے۔۔۔
اور۔۔۔
بات پکی ہونے پر آپ کو مبارک باد دیتے ہیں۔۔۔
ویسے بھابھی کو پتا ہے اس کا؟؟؟
:chatterbox::chatterbox::chatterbox:
 
خبردار جو ہمارے سامنے ہیرا پھیری کی باتیں کی ہوں۔۔۔
وہ ان چکھی، ان دیکھی چائے تو آپ ہرگز کینسل نہیں کرسکتے۔۔۔
وہ تو اب کینسل کینسل ہی سمجھیں ،
بات پکی ہونے پر آپ کو مبارک باد دیتے ہیں۔۔۔
ویسے بھابھی کو پتا ہے اس کا؟؟؟
:eek:
بھیا ڈرانے کی نہیں ہو رہی ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دعوت میں تو آپ بن بلائے آتیں۔۔۔
اب معلوم ہوا کہ آپ کے بھائی اور بہن کس وجہ سے آپ کو اُس لڑی میں داخل کروانا چاہ رہے ہیں۔۔۔
سیدھا سیدھا بتادیتے تو ہم داخلہ دینے سے منع تھوڑی کرتے۔۔۔
اب ان چالبازیوں کی وجہ سے سب دعوت شاوت چائے شائے کینسل سمجھیں!!!
:devil::devil::devil::devil::devil:
چالبازی ہماری کہاں تھی۔۔۔ یہ تو ہمارے بھائی اور بہن کی ہمدردیاں تھیں ہمارے ساتھ۔۔۔ جنھوں نے ہمارا کباڑا کر ڈالا o_O

لیکن آپ تو ایسا ستم مت کیجئیے نا ہماری دعوت شاوت اور چائے شائے کو کینسل کرنے کا ۔۔۔ :cry:

مائے نی میں کنھوں آکھاں :love-over::love-over::love-over:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ ہم نے جان بوجھ کر لکھا ہے تاکہ کہہ سکیں۔۔۔
تڑپنا نہیں ہمیں آتا ہے تڑپانا ہی آتا ہے!!!

سچی میں لکھنا تو ہم یہی چاہ رہے تھے

غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے
تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے

مگر ایک دن میں دو بار آپ کی "ڈانٹ " افورڈ نہیں کر سکتے نا۔۔۔ اس لئے خود کو "خاموش" کروا دیا۔
اب یہ مت پوچھئیے گا کہ پہلی ڈانٹ آج کی تاریخ میں کون سی تھی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیدی بے چارہ کون ہے، کہاں سے آیا ہے؟؟؟
ہم نے سب اپنی خدا داد ذہانت سے سمجھا ہے۔۔۔
سمجھا کریں بھئی!!!
ذہانت تو واقعی خداداد ہے آپ کی۔۔۔ مگر تمام اشارے تو بھیدیوں نے دئیے نا۔۔۔ اب ان تمام بھیدیوں کے لئے آپ کڑی سے کڑی سزا تجویز کریں ۔
 
سید عمران

محفلین
ذہانت تو واقعی خداداد ہے آپ کی۔۔۔ مگر تمام اشارے تو بھیدیوں نے دئیے نا۔۔۔ اب ان تمام بھیدیوں کے لئے آپ کڑی سے کڑی سزا تجویز کریں ۔
کوئی بھیدی نہیں ہے۔۔۔
سب سے بڑے بھیدی آپ، آپ کی آپا اور آپ کے بھیا کی گفتگو ہے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمدردیوں کی وضاحت کی جائے!!!
ہم نے بتانے کی کوشش کی تو سب ہماری جان کو آ جائیں گے کہ ایک ذرا سی بات نہ ہضم کر پائی گُل۔۔
ہمیں اور بھی تو کام لینے ہیں نا اپنے ان بہن بھائیوں سے۔۔۔ اس لئے تھوڑا انتظار کیجئیے ابھی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عدنان بھائی۔۔۔ ٹھیک ہے نا۔۔۔ ہم نے "کچھ" نہیں بتایا
 
عدنان بھیا کی تو۔۔۔بائیک پنکچر!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں، بڑھاپے میں ویسے ہی مزاج خشک اور چڑچڑا ہوجاتا ہے بندہ کا!!!
خشک مزاجی اور چڑچڑا پن چلے گا۔۔۔ مگر ڈانٹ نہیں۔ اس لئے نا کہ ڈانٹ کھا کر ہمارا بھی دل کرتا ہے واپس ڈانٹنے کو۔ اس لئے بول رہے ہیں ۔
 
Top