انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

سید عمران

محفلین
یہ لیجیے محمد عبدالرؤوف بھائی اپنی بہنا اور آپا کی کارگزاری خود ان کے قلم سے۔۔۔
قدم بہ قدم:
سب سے پہلے تو میری دونوں بہنوں کا بہت شکریہ کیونکہ اِس دعوت کا اہتمام گل یاسمیں اور سیما بہن دونوں نے مِل کر کیا ہوا تھا
دعوت تو آپا نے دی تھی یہ دوسرا نام کہاں سے آگیا :)
یہ دوسرا نام ہر وقت کراچی میں ہمارے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔
میں نے بتایا تو ہے کہ دونوں بہنوں نے مِل کر دعوت کی تھی زیادہ تفصیلات نہیں بتاسکتے۔
یعنی آپ نے گُلِ یاسمیں کو یورپ سے کراچی پہنچا کر دم لیا
واقعی۔۔۔
آخر گل اپنی صرف در مے کدہ ہوئی
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
زیک بھائی اردو محفل اتنی کارآمد ہے اِس کا پتا لگ گیا ہمیں آج :)
ہم نے تو کسی واقعے کہ تحت بولا ہے
دیکھ لیجیے بھیا اُردو محفل میں فاصلے معنیٰ نہیں رکھتے گل بٹیا بھی شریکِ محفل تھیں اُردو محفل نے کیسے ایک خاندان کی طرح جوڑ دیا
بہت صحیح کہا سیما آپا۔۔۔ واقعی ایک خاندان جیسا ہی لگتا ہے یہاں۔
بہت خوبصورت محفل ہے یہ۔ اور ہمیں 4 مہینے پہلے ہی پتہ لگ گیا تھا کہ اللہ پاک نےہمارے لئے یہ محفل کیوں چنی ہے۔ ورنہ تو ہم مریخ پر بھی بہت خوش تھے۔
یعنی اب یہاں (یعنی کراچی)آگئے ہیں۔۔۔
اب آگے چلتے ہیں!!!
پورے کراچی میں یہی ٹھکانہ ملا ۔ :ROFLMAO:
سُن لیا محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔۔۔ اب سے ہم بھی کراچی والے ہیں۔
دیکھا عبد الرؤف بھائی۔۔۔
عبد القدیر بھائی اور سیما صاحبہ کی ملاقاتی یہ لڑی ۲۲ جولائی کی ہے۔۔۔
کل ۱۹ اگست تھی۔۔۔
یعنی تب سے آپ کی بہنا یہیں یعنی کراچی میں براجمان ہیں۔۔۔
جبکہ محفل کے جاسوس سوئے پڑے رہے!!!
مزید ثبوت دیکھیں:
بالکل درست کہا کہ یہ اپنی باتوں میں کرسٹل کلیر نظر آتیں ہیں ۔۔
بس باتوں میں سیما آپا؟؟
شکل و صورت میں نہیں ؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اللہ کی بنائی ہوئی بہت پیاری صورت ہے:):):):):)
ویسے آپ پر یہ انکشاف کس تاریخ کو ہوا؟؟؟
:thinking2::thinking2::thinking2:
ہم کراچی گئے تھے سیما آپا کے پاس۔۔۔
اب خوش نا؟
ہماری دعوت کا انتظام کیا جائے۔
ہم نے جو یہ حالات دیکھے تو معافی مانگنے مسجد کو چل دئیے!!!
:praying::wave:
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ لیجیے محمد عبدالرؤوف بھائی اپنی بہنا اور آپا کی کارگزاری خود ان کے قلم سے۔۔۔
قدم بہ قدم:

یعنی اب یہاں (یعنی کراچی)آگئے ہیں۔۔۔
اب آگے چلتے ہیں!!!

دیکھا عبد الرؤف بھائی۔۔۔
عبد القدیر بھائی اور سیما صاحبہ کی ملاقاتی یہ لڑی ۲۲ جولائی کی ہے۔۔۔
کل ۱۹ اگست تھی۔۔۔
یعنی تب سے آپ کی بہنا یہیں یعنی کراچی میں براجمان ہیں۔۔۔
جبکہ محفل کے جاسوس سوئے پڑے رہے!!!
مزید ثبوت دیکھیں:
QUOTE="سیما علی, post: 2414255, member: 20854"]بالکل درست کہا کہ یہ اپنی باتوں میں کرسٹل کلیر نظر آتیں ہیں ۔۔

ہم نے جو یہ حالات دیکھے تو معافی مانگنے مسجد کو چل دئیے!!!
:praying::wave:

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سارے معاملے میں ہماری سبز بھتنی کا کردار تو آپ بھول ہی گئے محترم سید عمران۔

لیکن آپ کس بات کی معافی مانگنے گئے؟
کہ کراچی آئے ایک مہمان کو چائے نہ پلوائی یا قدیر بھائی کی طرح حلیم نہ کھلوائی؟
اب ہرجانہ ادا کر دیجئیے نا۔۔۔ کھانے پینے کو تو ہم ہر وقت تیار۔

عدنان بھائی۔۔۔ آپ بھی تیار نا؟؟؟ :laughing:
 
محمد عبدالرؤوف

مجھے بھی نہیں بتایا اور کراچی کا چکر لگا کر چلی گئیں۔
میں بھی تو شاہ فیصل کالونی کراچی میں رہتا ہوں :LOL::LOL::LOL:
 
سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے بھی نہیں بتایا اور کراچی کا چکر لگا کر چلی گئیں۔
میں بھی تو شاہ فیصل کالونی کراچی میں رہتا ہوں :LOL::LOL::LOL:

کوئی صنم اس نام کا ، کوئی گلی اس نام کی ، کوئی شہر اس نام کا ۔۔۔۔۔ سارے زمانے میں نہیں. :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ہمارے والی غلطی آپ کو دہرانے کی ضرورت نہیں ہے روؤف بھائی ورنہ ہم بھابی جان کو بتانے لگے :battingeyelashes:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کنستر کا تیل، تیل لینے چلا گیا۔۔۔
اب اس کنستر کو اچھے اچھوں کے لیے رکھنا پڑے گا آپ کی بہنا کو۔۔۔
کیوں آج کل اچھے اچھے ہمارے سامنے پانی بھرتے نظر آرہے ہیں!!!

ہم بالکل خاموش۔۔۔ ایک لفظ بھی نہیں بولیں گے اب۔
ورنہ بولیں گے کہ کتنا بولتی ہے۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماضی کا صیغہ کیوں استعمال کررہے ہیں بھائی؟؟؟
ابھی ان رازوں سے آگے راز اور بھی ہیں!!!
:angel3::angel3::angel3:
:battingeyelashes: کیوں ہمارے بھائی کو ہمارے خلاف کر رہے ہیں۔۔۔ ہمیں ہی بینگن بنا رہنے دیجئیے نا۔

ہاں تو پھر رکھی جائے ایک دعوت؟ یا ضروری کام سے جانا ہے اسلام آباد۔ :rollingonthefloor:
 
سید عمران

محفلین
ہم بالکل خاموش۔۔۔ ایک لفظ بھی نہیں بولیں گے اب۔
ورنہ بولیں گے کہ کتنا بولتی ہے۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اسی لیے کہتے ہیں کم بولنا چاہیے۔۔۔
کوئی راز راز نہیں رہتا۔۔۔
بلاوجہ اتنی پراسراریت پھیلائی جب نہیں چھپانا آتا!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی لیے کہتے ہیں کم بولنا چاہیے۔۔۔
کوئی راز راز نہیں رہتا۔۔۔
بلاوجہ اتنی پراسراریت پھیلائی جب نہیں چھپانا آتا!!!
چھپانا بھی نہیں آتا ۔۔۔ اور دوسرے گھر کے بھیدیوں نے سب راز کھولے :battingeyelashes:

اب نہیں بولا کریں گے زیادہ۔۔۔ آپ کی نصیحت پلے سے باندھ لی ہم نے۔۔۔ کسی کو کچھ نہیں بتانا ہم نے ۔۔ اور نہ ہی اونچی آواز میں کچھ سوچنا ہے۔
پہلے کیوں نہیں سمجھایا تھا آپ نے :angry:
 
سید عمران

محفلین
:battingeyelashes: کیوں ہمارے بھائی کو ہمارے خلاف کر رہے ہیں۔۔۔ ہمیں ہی بینگن بنا رہنے دیجئیے نا۔
ہاں تو پھر رکھی جائے ایک دعوت؟ یا ضروری کام سے جانا ہے اسلام آباد۔ :rollingonthefloor:
دعوت میں تو آپ بن بلائے آتیں۔۔۔
اب معلوم ہوا کہ آپ کے بھائی اور بہن کس وجہ سے آپ کو اُس لڑی میں داخل کروانا چاہ رہے ہیں۔۔۔
سیدھا سیدھا بتادیتے تو ہم داخلہ دینے سے منع تھوڑی کرتے۔۔۔
اب ان چالبازیوں کی وجہ سے سب دعوت شاوت چائے شائے کینسل سمجھیں!!!
:devil::devil::devil::devil::devil:
 
سید عمران

محفلین
Top