لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بچہ کہاں رہا، کئی بچوں کا نانا بن چکا ہے!!!
نہیں نہیں ۔۔۔ آپ ہمارا مغز چیک کر رہے ہیں کہ بالکل تو بیکار نہیں ہو گیا۔۔۔
کچھ دن پہلے تو آپ نے اپنی عمر مبارک ستر بتائی تھی۔ اور اب ایک دم سے پڑپوتے کا نواسہ بھی نانا بن چکا۔۔ ہو نہیں سکتا نا ایسا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سے قدیم ہمالیہ کی چوٹی ہے۔۔۔
فی الحال اسے ہی شرف دید بخشئے!!!
شکر ہے کہ کچھ تو ہے آپ سے قدیم تر۔۔۔ ورنہ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ آپ خود کو قدیم ترین ثابت کر کے چھوڑیں گے ۔

ہمالیہ کی چوٹی کو بزرگ سمجھیں کیا؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
نہیں نہیں ۔۔۔ آپ ہمارا مغز چیک کر رہے ہیں کہ بالکل تو بیکار نہیں ہو گیا۔۔۔
کچھ دن پہلے تو آپ نے اپنی عمر مبارک ستر بتائی تھی۔ اور اب ایک دم سے پڑپوتے کا نواسہ بھی نانا بن چکا۔۔ ہو نہیں سکتا نا ایسا۔
پڑپوتے کے نواسے سے سترسے پہلے دو سو لکھنا رہ گیا ہوگا شاید اس کی ضعیف العمری کے باعث!!!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پڑپوتے کے نواسے سے سترسے پہلے دو سو لکھنا رہ گیا ہوگا شاید اس کی ضعیف العمری کے باعث!!!
عمران بھائی یہ سب چھوڑیں۔ یہ بتائیں ہابیل قابیل والا واقعہ کیسے ہوا تھا۔ آپ تو چشم دید گواہ ہوں گے نا؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
عمران بھائی یہ سب چھوڑیں۔ یہ بتائیں ہابیل قابیل والا واقعہ کیسے ہوا تھا۔ آپ تو چشم دید گواہ ہوں گے نا؟؟؟
ہاں بیٹا اچھا یاد دلایا۔۔۔
ہم نے بڑا سمجھایا تھا قابیل کو۔۔۔
اس کی چھری تک چھپا دی۔۔۔
پر وہ کمبخت نجانے کہاں سے دوبارہ نئی چھری لے آیا۔۔۔
بعد میں ہم نے اس لوہار کی دوکان ڈھونڈھ لی تھی اور اس لوہار کو بھی کھری کھری سنائیں۔۔۔
قتل میں ساتھ دینے پر خوب جہنم کی وعیدیں دیں!!!
 
Top