لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

یہ سوال بے چارہ کل سے بھٹک رہا ہے اور سب کھلاڑی لمبی تان کے سو رہے ہیں :)
۔۔۔
بھائی لگتا ہے سوال کافی مشکل ہے۔۔۔ ورنہ تو اب تک عاطف بھائی ضرور بتا چکے ہوتے۔(اپنی پرسنل لینگوئج میں)
ایک اتوار کی مصروفیت اور دوسرا انٹر نیٹ کی خرابی۔۔۔۔۔۔۔اف۔
انٹر نیٹ بہت کمزور ہے اقتباس بھی نہیں لے رہا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

وٹامن دیا کیجئیے انٹر نیٹ کو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں، ہاں۔۔۔
ہمارے دور میں تو گونگی فلمیں ہوتی تھیں۔۔۔
پر اس وقت بھی ہماری بھری جوانی کا دور لد چکا تھا!!!
:yawn: :yawn: :yawn:
آپ نے تو ساری امیدوں پہ پانی پھیر دیا۔
اب کس سےپوچھیں کہ کیسی تھیں اس دور کی فلمیں ۔ اتنا قدیم ہونے کے باعث قوت سماعت و بصارت تو بالکل جواب دے چکی ہوں گی نا :p
 
سید عمران

محفلین

جی بٹیا۔۔۔
اپنے پڑپوتے کے نواسے سے تمہارے مراسلات پڑھوا کر سنتے ہیں اور پھر جواب لکھواتے ہیں۔۔۔
اب خدا جانے وہ کیا پڑھے، ہم کیا سنیں، وہ کیا جواب لکھے اور تم تک کیا پہنچے۔۔۔
رہے نام اللہ کا!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اپنے پڑپوتے کے نواسے سے تمہارے مراسلات پڑھوا کر سنتے ہیں اور پھر جواب لکھواتے ہیں۔۔۔
اب خدا جانے وہ کیا پڑھے، ہم کیا سنیں، وہ کیا جواب لکھے اور تم تک کیا پہنچے۔۔۔
رہے نام اللہ کا!!!
پڑپوتے کا نواسہ؟ یوں تو فاصلہ کئی نسلوں تک پہنچ رہا نا۔۔۔۔

نہیں نہیں۔۔ آپ رکئیے۔۔۔ ہم وہیں پہنچتے ہیں ۔ خدا جانے وہ کیا پڑھے اور سنائے۔ بات ہم تک پہنچتے پہنچتے "پر "سے" کوا" بن جائے۔ بچے تو ویسے ہی شرارتی ہوتے ہیں۔
دوسرے یہ کہ ایسے قدیم و نادر بزرگوں کی دید بھی تو کرنی چاہئیے نا۔۔۔ :D
 
Top