گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آج کے لئے دلی معذرت۔۔۔۔ آج تو کچھ بھی نہیں ۔
سلامت رہئیے ہمیشہ
سلامت رہئیے ہمیشہ
وٹامن دیا کیجئیے انٹر نیٹ کویہ سوال بے چارہ کل سے بھٹک رہا ہے اور سب کھلاڑی لمبی تان کے سو رہے ہیں
۔۔۔
بھائی لگتا ہے سوال کافی مشکل ہے۔۔۔ ورنہ تو اب تک عاطف بھائی ضرور بتا چکے ہوتے۔(اپنی پرسنل لینگوئج میں)
ایک اتوار کی مصروفیت اور دوسرا انٹر نیٹ کی خرابی۔۔۔۔۔۔۔اف۔
انٹر نیٹ بہت کمزور ہے اقتباس بھی نہیں لے رہا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو سچ مچ وٹامنز کی ضرورت ہے،آئے دن بیمار رہتا ہے۔وٹامن دیا کیجئیے انٹر نیٹ کو
ام عبدالوھاب یہ لیں اچھی خاصی نرمی ہو گئیمرکب
ل ع گ م ی ا ت م ن ز ا د
معاملات زندگیام عبدالوھاب یہ لیں اچھی خاصی نرمی ہو گئی
خبردارب خ ا ر ب
اوکے
با خبرمرکب
ب خ ا ر ب
کالی آنکھیںو ن ح ی ر ع
ہاں، ہاں۔۔۔یہ "پرانی فلمیں" کیا ہوتا ہے۔۔۔ سیدھے سے بول دیجئیے نا کہ آپ کے دور کی فلمیں۔۔۔
آپ نے تو ساری امیدوں پہ پانی پھیر دیا۔ہاں، ہاں۔۔۔
ہمارے دور میں تو گونگی فلمیں ہوتی تھیں۔۔۔
پر اس وقت بھی ہماری بھری جوانی کا دور لد چکا تھا!!!
جی بٹیا۔۔۔آپ نے تو ساری امیدوں پہ پانی پھیر دیا۔
اب کس سےپوچھیں کہ کیسی تھیں اس دور کی فلمیں ۔ اتنا قدیم ہونے کے باعث قوت سماعت و بصارت تو بالکل جواب دے چکی ہوں گی نا
پڑپوتے کا نواسہ؟ یوں تو فاصلہ کئی نسلوں تک پہنچ رہا نا۔۔۔۔اپنے پڑپوتے کے نواسے سے تمہارے مراسلات پڑھوا کر سنتے ہیں اور پھر جواب لکھواتے ہیں۔۔۔
اب خدا جانے وہ کیا پڑھے، ہم کیا سنیں، وہ کیا جواب لکھے اور تم تک کیا پہنچے۔۔۔
رہے نام اللہ کا!!!
بچہ کہاں رہا، کئی بچوں کا نانا بن چکا ہے!!!بچے تو ویسے ہی شرارتی ہوتے ہیں۔
ہم سے قدیم ہمالیہ کی چوٹی ہے۔۔۔دوسرے یہ کہ ایسے قدیم و نادر بزرگوں کی دید بھی تو کرنی چاہئیے نا۔