سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

صریر

محفلین
جلد ہی آپ اس قابل بھی ہو جائیں گے ۔ یہ مرحلہ زیادہ دور نہیں ۔ پچاس مراسلے بعد آپ کو یہ طاقت حاصل ہو جائے گی ۔
کسی غلطی کی فکر نہ کریں یہاں آپ کو سب کچھ سکھلا دینے والے مل جائیں گے ۔ :)
جی انشاءاللہ کچھ وقت میں تعارف لکھوں گا، رہنمائی کے لئے بہت شکریہ آپ کا۔(y)
 

زیک

مسافر
اپنے علاقے سے محبت انسان کی فطرت ہے
“اپنا علاقہ”! اس کی تعریف ایسے شخص کے لئے کافی مختلف ہو گی جو ہر چند سال بعد شہر، ملک اور براعظم بدلتا رہا ہو اور اس شخص کے لئے مختلف جو عمر بھر ایک ہی شہر یا گاؤں رہا ہو۔
 

زیک

مسافر
واہ ۔ کیا خوب کہا ! :LOL:
ہر ملک ملک ماست کہ ملک خدائے ماست

آپ سمجھے نہیں زیک بھائی کا مطلب ہے کہ "ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے" ;)
اس پر میرے انٹرویو میں بھی شاید سیر حاصل گفتگو ہوئی تھی۔
 
یہاں سے روٹھ کے جا چکے ہیں۔ واپس نہیں آتے۔ کوئی محفلین انھیں لانے میں کامیاب ہوجائے تو اس کے لیے پانچ اشعار کا انعام مقرر کیا جاتا ہے۔:)
روٹھے کس بات پر تھے؟؟؟ ... ہم تجسس کے مارے وجہ تلاش کرتے رہ گئے مگر کوئی سرا ہاتھ نہیں آیا!
 

اکمل زیدی

محفلین
روٹھے کس بات پر تھے؟؟؟ ... ہم تجسس کے مارے وجہ تلاش کرتے رہ گئے مگر کوئی سرا ہاتھ نہیں آیا!
ہائے احسن بھائی نہ پوچھیں بڑے بھاری دن تھے ۔۔ہم بھی زیرِ عتاب رہے ہیں ہمارا یہاں دوبارہ جنم ہوا ہے ۔۔ کچھ مخلصین کی مخلصانہ کاوشوں سے ۔۔بس مختصر یہ سمجھیں کے دائیں بازو اور بائیں بازو قسم کے معاملات تھے ۔ ۔
لیکن بہرحال یہاں کافی تبدیلیاں دیکھنے ملیں سب سے بڑی تبدیلی تو محترم زیک صاحب میں نظر آرہی ہے ۔۔اگر میرا مشاہدہ غلط نہ ہو تو۔۔۔
 
Top