سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

ہادیہ

محفلین
ہادیہ
جس نے دانستہ کیا ہو نظر انداز وسیمؔ
اس کو کچھ یاد دلائیں تو دلائیں کیسے

اس کی سمجھ نہیں آئی؟؟؟ :question:

ہادیہ بہن

تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے یہ خوشی تجھ کو بار بار ملے
آمین آمین۔۔۔:in-love:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جی اتر پردیش سےتعلق ہے اور ضلع فیض آباد، فی الحال رہنا ممبئی میں ہے۔ میرا اصل نام 'عبید صدیقی' ہے۔ اور پروفائل پر جو چار حروف نظر آ رہے ہیں، یہ در اصل اپنے زعم ناقص کا نتیجہ ہیں۔ یعنی جب عروض کی کچھ کتابیں پڑھ کر دو چار مصرعے موزوں کرنے آ گئے، اور اپنی کاپی میں ان مصرعوں کی درست تقطیع کرنے میں کامیاب ہو گئے تو خود کو شاعر سمجھ لیا اور کچھ دن کی لغت گردانی کے بعد ایک اچھا سا تخلص اختیار کر لیا، بس اتنی سی بات۔۔۔ لیکن ابھی میں ایک طالب علم کی طرح بہت کچھ سیکھ رہا ہوں۔
یہ تعارف کے زمرے میں بھی آویزاں کیجیئے تو اچھا ہو ۔ خوش آمدید کے بوجھ سے آپ کے کاندھے نہ جھک جائیں تو کہیے گا۔ :)
 
صریر

جی استاد محترم، آپ کی تجویز کا بے حد شکریہ۔:) بات یہ ہے کہ،
ابھی میرے لئے فورم پر بہت سی سہولیات بالکل نٸی نٸی ہیں۔ اس لٸے نٸی لڑی بنانے میں گھبراہٹ محسوس ہو رہی ہے، کہ کہیں کچھ اوٹ پٹانگ سی ٹیکنیکل مسٹیک نہ ہو جائے اور خوش آمدید موصول ہونے کے ساتھ ساتھ قہقہے بھی درآمد نہ ہونے لگ جائیں۔:LOL:
اور ابھی تک مجھے کسی جواب پر تاثر پیش کرنا بھی نہیں آیا ہے۔ زبردست، دوستانہ اور متفق کے آٸیکونز پر انگوٹھا پیٹتے رہتا ہوں، لیکن کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی۔
کوئی اس طرف بھی رہنمائی کر دے تو اس کا بھلا ہو۔:)
 
محمد عبدالرؤوف

قہقہوں کی درآمدات برآمدات پر بندش کی تو گارنٹی ہے بے فکر ہو کر لڑی بنائیں، اور ریٹنگز کا اختیار آپ کو پچاس مراسلوں کے بعد ملے گا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
زبردست، دوستانہ اور متفق کے آٸیکونز پر انگوٹھا پیٹتے رہتا ہوں، لیکن کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی۔
جلد ہی آپ اس قابل بھی ہو جائیں گے ۔ یہ مرحلہ زیادہ دور نہیں ۔ پچاس مراسلے بعد آپ کو یہ طاقت حاصل ہو جائے گی ۔
کسی غلطی کی فکر نہ کریں یہاں آپ کو سب کچھ سکھلا دینے والے مل جائیں گے ۔ :)
 
زیک

مسافر
جی استاد محترم، آپ کی تجویز کا بے حد شکریہ۔:) بات یہ ہے کہ،
ابھی میرے لئے فورم پر بہت سی سہولیات بالکل نٸی نٸی ہیں۔ اس لٸے نٸی لڑی بنانے میں گھبراہٹ محسوس ہو رہی ہے، کہ کہیں کچھ اوٹ پٹانگ سی ٹیکنیکل مسٹیک نہ ہو جائے اور خوش آمدید موصول ہونے کے ساتھ ساتھ قہقہے بھی درآمد نہ ہونے لگ جائیں۔:LOL:
اور ابھی تک مجھے کسی جواب پر تاثر پیش کرنا بھی نہیں آیا ہے۔ زبردست، دوستانہ اور متفق کے آٸیکونز پر انگوٹھا پیٹتے رہتا ہوں، لیکن کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی۔
کوئی اس طرف بھی رہنمائی کر دے تو اس کا بھلا ہو۔:)
نیچے “تعارف” پر کلک کریں
آپ ابھی ابھی آئے ہیں۔ پہلے تعارف تو کرائیں۔
 
Top