زیک
مسافر
آپ کا خیال ہے آپ ہی انوکھی ہیں؟ آپ کے آنے سے ہی سمجھ آئی؟ ذرا محفل پر میرے پنجابی کے متعلق مراسلے تلاش کر لیں۔ پھر بات کرتے ہیں۔اور آپ کو "سمجھ" بھی تو ہمارے آنے پر ہی آنی تھی زیک بھائی۔۔۔
"یادگار" دن سمجھ لیجئیے "26 مارچ" کو جب ہماری آمد ہوئی اس محفل میں ۔