تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کافی متاثر کیا آ پ نے ۔۔۔باقائدہ خوش آمدید۔۔آپ کو۔۔۔
سمجھ نہیں آ رہی کہ "باقاعدہ شکریہ " ادا کریں یا محض "شکریہ"
متاثر۔۔۔۔ زیادہ بولنے نے ہی کیا ہو گا۔۔۔ لوگ برائی سمجھتے ہیں اسے جبکہ ہمارے نزدیک یہ خوبی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس پر سرخ کراس بنتا ہے۔
اب اگر آپ نے ہمیں اگلے پورے ایک سال میں ایک بھی "غیر متفق" ریٹنگ دی نا تو ہم نے آپ کو انٹرویو میں میزبان ماننے سے انکار کر دینا ہے۔
اب یہاں سرخ کراس کی کیوں ضرورت پیش آئی بھائی؟
 
اکمل زیدی

محفلین
سمجھ نہیں آ رہی کہ "باقاعدہ شکریہ " ادا کریں یا محض "شکریہ"
متاثر۔۔۔۔ زیادہ بولنے نے ہی کیا ہو گا۔۔۔ لوگ برائی سمجھتے ہیں اسے جبکہ ہمارے نزدیک یہ خوبی ہے۔
اور زیادہ متاثر کر دیا اتنی بے قاعدگیوں میں بھی آپ کو قائدہ یاد رہا بہرحال جیسے بھی کریں باقاعدہ اور محض دونوں میں شکریہ تو آرہا ہے ۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور زیادہ متاثر کر دیا اتنی بے قاعدگیوں میں بھی آپ کو قائدہ یاد رہا بہرحال جیسے بھی کریں باقاعدہ اور محض دونوں میں شکریہ تو آرہا ہے ۔۔۔
تو سمجھئیے ہم نے ادا کر دیا یہ قرض۔
لیکن اب ایک فرض آپ پر ڈالنے والے۔۔۔۔ ڈالیں؟
 
اکمل زیدی

محفلین
اتنا لیٹ جو آئے خوش آمدید کہنے۔۔ اس حساب میں
لیکن ہم خوش لیٹ نہیں ہوئے وہ تو اسی ٹائم ہو گئے تھے بس کچھ بہت زیادہ مصرفیات کی وجہ سے اتنا کنٹریبوشن نہیں رہا اور یہ پہلی سالگرہ ہے غالبا جس میں ہماری مراسلاتی شرکت برائے نام بلکہ نہ ہونے کے برابر تھی۔۔۔اور اس سے مزے کی بات کسی نے یاد بھی نہیں کیا اس سے مجھے پتہ چل گیا کے اس بار محترمہ نور وجدان بھی ایکٹیو نہیں ہیں۔۔ورنہ وہ تو ٹیگ شیگ کر ہی دیتی ہیں بڑی مردم شناس خاتون ہیں ۔۔۔:rolleyes:
 
ہو سکتا ہے۔۔۔ کوئی نہ کوئی وجہ ہوئی ہو گی ضرور۔
ہم تو اس صورت میں خود کو تسلی دینے کے لئے دل ہی دل میں دہرا لیتے ہیں "آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل "
 
لیکن ہمارے یہاں معاملہ دیگر ہے ۔۔۔ہم سےکچھ بھی اوجھل نہیں ہوتا اکمل - عقل چپ ہو جائے تو جنوں بولتا ہے
 
Top