لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیر مبارک، آج کل اراکین کی مصروفیت کی وجہ سے آپ چند فعال اراکین میں سے ایک ہیں۔ امید ہے کہ کسوٹیاں ہو جائیں تو ٹائپنگ اور پروف پر توجہ بڑھ جائے گی۔
جی ان شا ء اللہ
لیکن کسوٹیاں اب نہیں ختم ہونے والی۔
بلکہ آپ بھی کھیلئیے گا اگلے ٹورنامنٹ میں
 

صابرہ امین

لائبریرین
بہت شکریہ صابرہ۔
ویسے محمد شعیب سے ایک مکالمے کا دھاگہ ضرور ہونا چاہیے۔
جی بالکل ۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو غالبا یہ ذمہ داری دی گئی ہے ۔ امید ہے جلد ہی بنائیں گے ۔ آپ لوگوں جیسے مخلص لوگوں کی وجہ سے دنیا چل رہی ہے ۔ اللہ آپ کا ہمیشہ مددگار ہو ۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
خیر مبارک جاسمن۔
جاسمن، آپ بھی عرصہ ہوا لائبریری سے دور ہیں!
دعاؤں کے لیے مشکور ہوں۔
جی تو بہت چاہتا ہے لیکن میں اپنے طلبہ کے مسائل میں گھری ہوئی ہوں۔ ان کی مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ مجھے بہت سے معاملات میں ان کی راہنمائی اور مدد کرنی ہوتی ہے جس میں ٹائپنگ کا کام بھی ہے۔
جیسے ہی مجھے کچھ فرصت ملتی ہے، حاضر ہوتی ہوں۔:)
 
Top