محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یقین مانیے، مجھے یا تو ادب کے متعلق چینلز یا پھر ڈاکومنٹری چینلز ہی اچھے لگتے ہیںپرینک کی جگہ اِن کو کسی کی مالی مدد والی ویڈیوز جو بناتے ہیں وہ زیادہ اچھی ہوتی ہے کسی کی مدد بھی ہوجاتی ہے اور آپ کو ویوز بھی مِل جاتے ہیں

بائیوگرافی چینلز بھی اچھے ہوتے ہیںیقین مانیے، مجھے یا تو ادب کے متعلق چینلز یا پھر ڈاکومنٹری چینلز ہی اچھے لگتے ہیں
بہت بہت شکریہ لڑی پسند کرنے کے لئے،میں بھی یہ ہی چاہتا ہوں کہ جن لوگوں کے پاس معلومات ہوں وہ لوگ شئیر کریں
تاکہ سیکھنے والے لوگ گھر بیٹھے اردو محفل فورم کےذریعے معلومات کے ساتھ ساتھ کچھ سیکھ بھی سکیں۔
میں نے تو سارے کام یوٹیوب کے لئے ویڈیو ایڈیٹ کرنا اور اسکرین ریکارڈنگ کرنا سب کچھ یوٹیوب سے ہی سیکھا ہے۔
میں یوٹیوب کی ویڈیو کو ایڈیٹ کرنے کے لئے کیمٹیشیا سافٹ وئیر اور کائن ماسٹر کی مدد لیتا ہوں
اور اسکرین ریکارڈنگ کے لئے "اے پاور سوفٹ فری اسکرین ریکارڈنگ" کی مدد لیتا ہوں
اور موبائل سے اسکرین ریکارڈنگ کرنے کے لئے ڈیو اسکرین ریکارڈنگ والا سافٹ وئیر استعمال کرتا ہوں۔
اِس کے علاوہ بھی اگر کسی کو کچھ اور معلومات چاھئیے ہوں تو میں جتنا علم ہوا ضرور بتاونگا انشا اللہ
اسکرین ریکارڈنگ کے لئے لنکعبدالقدیر 786 ان کے لنک بھی بتائیے یا تلاش کے لئے انگریزی ہجے
باقائدہ فعالیت کو ابھی آٹھ ماہ کا عرصۂ قلیل گذرا ہے ، اگر آپ صاحبان نے مابدولت کی درخواست کو درخوراعتنا گردان کر دست تعاون دراز کیا تو انشاءاللہ مونیٹائزڈ ہوکر ایڈز سے بھی چینل فیضیاب ہوگا ، کیونکہ ایک ہزار سبسکرائبرز کی شرط ہے جبکہ مابدولت کے سبسکرائبرز زائد از سہہ ہزار ہیں ۔ بہرحال مابدولت عزیزی عبدالقدیر سے چینل کے بارے میں ان کی مثبت یا منفی رائے کے بارے میں مستفسر ہیں ۔ شکریہ2009 کا یوٹیوب چینل ہے آپکا پر ابھی تک ایڈز نہیں لگے
مونیٹائزڈ ہونے کے لئے تو ایک ہزار سبسکرائبر درکار ہیں اور آپ کے سہہ ہزار ہیںباقائدہ فعالیت کو ابھی آٹھ ماہ کا عرصۂ قلیل گذرا ہے ، اگر آپ صاحبان نے مابدولت کی درخواست کو درخوراعتنا گردان کر دست تعاون دراز کیا تو انشاءاللہ مونیٹائزڈ ہوکر ایڈز سے بھی چینل فیضیاب ہوگا ، کیونکہ ایک ہزار سبسکرائبرز کی شرط ہے جبکہ مابدولت کے سبسکرائبرز زائد از سہہ ہزار ہیں ۔ بہرحال مابدولت عزیزی عبدالقدیر سے چینل کے بارے میں ان کی مثبت یا منفی رائے کے بارے میں مستفسر ہیں ۔ شکریہ![]()
پوچھنامونیٹائزڈ ہونے کے لئے تو ایک ہزار سبسکرائبر درکار ہیں اور آپ کے سہہ ہزار ہیں
اور یہ مستفسر کے معنی کیا ہیں وہ بھی بتادیں اتنی خالص اردو ہمیں سمجھ نہیں آتی
باقائدہ فعالیت کو ابھی آٹھ ماہ کا عرصۂ قلیل گذرا ہے ، اگر آپ صاحبان نے مابدولت کی درخواست کو درخوراعتنا گردان کر دست تعاون دراز کیا تو انشاءاللہ مونیٹائزڈ ہوکر ایڈز سے بھی چینل فیضیاب ہوگا ، کیونکہ ایک ہزار سبسکرائبرز کی شرط ہے جبکہ مابدولت کے سبسکرائبرز زائد از سہہ ہزار ہیں ۔ بہرحال مابدولت عزیزی عبدالقدیر سے چینل کے بارے میں ان کی مثبت یا منفی رائے کے بارے میں مستفسر ہیں ۔ شکریہ![]()
واچ آور کا بھی شرط ہے جوکہ 4 ہزار گھنٹے ایک سال کے اندر پورے کرنے ہوتے ہیں ۔مونیٹائزڈ ہونے کے لئے تو ایک ہزار سبسکرائبر درکار ہیں اور آپ کے سہہ ہزار ہیں
اُس کے لئے آپ کو رائے دینا چاہوں گا اگر جان کی امان پاوں توواچ آور کا بھی شرط ہے جوکہ 4 ہزار گھنٹے ایک سال کے اندر پورے کرنے ہوتے ہیں ۔![]()
مابدولت رائے کے منتظر ہیں ۔اُس کے لئے آپ کو رائے دینا چاہوں گا اگر جان کی امان پاوں تو![]()
آپ ویڈیوز کو پارٹ کی صورت میں بنائیں اور زیادہ لمبی لمبی ویڈیوز بنائیں اور شروع میں لوگوں کو بتائیں کہ آج میں ویڈیو کے آخر میں آپ کو کچھ ٹپس دونگا یا کچھ اور بھی ایسا بول سکتے ہیں جس سے لوگوں کو آپ کی ویڈیو میں دلچسپی نظر آئےواچ آور کا بھی شرط ہے جوکہ 4 ہزار گھنٹے ایک سال کے اندر پورے کرنے ہوتے ہیں ۔![]()
مابدولت ذرا اوپر نظر گھمائیں رائے دی جاچکی ہےمابدولت رائے کے منتظر ہیں ۔![]()
مابدولت کے چینل پر اردو ناولزکو آڈیو میں پیش کیا جاتا ہے ۔آپ ویڈیوز کو پارٹ کی صورت میں بنائیں اور زیادہ لمبی لمبی ویڈیوز بنائیں اور شروع میں لوگوں کو بتائیں کہ آج میں ویڈیو کے آخر میں آپ کو کچھ ٹپس دونگا یا کچھ اور بھی ایسا بول سکتے ہیں جس سے لوگوں کو آپ کی ویڈیو میں دلچسپی نظر آئے
بھائی آپ ویڈیو ایڈیٹنگ ٹیوٹوریلز کے لنکس شئر کیجیے۔ مہربانی ہو گی۔بہت بہت شکریہ لڑی پسند کرنے کے لئے،میں بھی یہ ہی چاہتا ہوں کہ جن لوگوں کے پاس معلومات ہوں وہ لوگ شئیر کریں
تاکہ سیکھنے والے لوگ گھر بیٹھے اردو محفل فورم کےذریعے معلومات کے ساتھ ساتھ کچھ سیکھ بھی سکیں۔
میں نے تو سارے کام یوٹیوب کے لئے ویڈیو ایڈیٹ کرنا اور اسکرین ریکارڈنگ کرنا سب کچھ یوٹیوب سے ہی سیکھا ہے۔
میں یوٹیوب کی ویڈیو کو ایڈیٹ کرنے کے لئے کیمٹیشیا سافٹ وئیر اور کائن ماسٹر کی مدد لیتا ہوں
اور اسکرین ریکارڈنگ کے لئے "اے پاور سوفٹ فری اسکرین ریکارڈنگ" کی مدد لیتا ہوں
اور موبائل سے اسکرین ریکارڈنگ کرنے کے لئے ڈیو اسکرین ریکارڈنگ والا سافٹ وئیر استعمال کرتا ہوں۔
اِس کے علاوہ بھی اگر کسی کو کچھ اور معلومات چاھئیے ہوں تو میں جتنا علم ہوا ضرور بتاونگا انشا اللہ
آپ اِس پلے لسٹ سے بھی رہنمائی حاصل کرسکتی ہیںبھائی آپ ویڈیو ایڈیٹنگ ٹیوٹوریلز کے لنکس شئر کیجیے۔ مہربانی ہو گی۔
مابدولت دوکان چلانی ہے تو دستخط میں اپنے یوٹیوب کا لنک پیش کرکے دیکھنے والوں کے لئے آسانی پیدا کریںمابدولت کے چینل پر اردو ناولزکو آڈیو میں پیش کیا جاتا ہے ۔![]()
مابدولت آپ کی ہدایت بموجب عمل پیرا ہوچکے ہیں عزیزی عبدالقدیر ۔مابدولت دوکان چلانی ہے تو دستخط میں اپنے یوٹیوب کا لنک پیش کرکے دیکھنے والوں کے لئے آسانی پیدا کریں![]()