مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

کہانی کی لڑی میں ہم نے ایک ہی ساتھ بہت سارے مراسلے شئیر کردیے تھے
لیکن انہوں نے کہا کہ آپ ایک لائن لکھیں دوسری لائن کا انتطار کریں
’انہوں‘ سے کون مراد ہے ؟
اگر یہ لڑی کے قواعد و ضوابط میں تھا اور آپ نے اس سے انحراف کیا ہے تو بالکل ٹھیک حذف ہوئے ہیں، ایسی صورت میں، میں اپنی لکھی سطر ’اوہو۔۔ یہ تو بہت دکھ کی بات ہے‘ معہ ایموجی واپس لیتا ہوں۔
 
آخری تدوین:
’انہوں‘ سے کون مراد ہے ؟
اگر یہ لڑی کے قواعد و ضوابط میں تھا تو اور آپ نے اس سے انحراف کیا ہے تو بالکل ٹھیک حذف ہوئے ہیں، ایسی صورت میں، میں اپنی لکھی سطر ’اوہو۔۔ یہ تو بہت دکھ کی بات ہے‘ معہ ایموجی واپس لیتا ہوں۔
جی غلطی تھی جبھی تو چپ چاپ بیٹھے ہیں ورنہ احتجاج تو ہم فوراً ہی ریکارڈ کرادیتے ہیں
 
نہیں جناب سوشل میڈیا ہی ہمارا احتجاج ریکارڈنگ کا ذریعہ ہے فالحال تو
اچھا۔
کیا آپ کا کوئی پرانا ریکارڈ شدہ احتجاج موجود ہے، کسی بھی سوشل میڈیا سائیٹ کا تو براہ کرم شراکت کیجیے۔
میرے پاس کوئی Specimen نہیں ہے۔
 
اچھا۔
کیا آپ کا کوئی پرانا ریکارڈ شدہ احتجاج موجود ہے، کسی بھی سوشل میڈیا سائیٹ کا تو براہ کرم شراکت کیجیے۔
میرے پاس کوئی Specimen نہیں ہے۔
پہلے کبھی رائے دی تھی اردو محفل پر کہ بارشوں میں تھیلیوں کی وجہ سے گٹر وغیرہ بند ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے جگہ جگہ بارشوں میں پانی کھڑا ہوجاتا ہے اُس کے بعد دیکھا تو تھیلیوں پر پابندی لگ گئی تھی اب یہ نہیں پتا لگا کہ میرے ہی مراسلے سے ہوا یا کچھ اور بھی وجہ ہے اِس میں
لوجی مراسلہ بھی مِل گیا لڑی
 
پہلے میں سمجھا تھا کہ شاید اردو محفل پر بارشوں وغیرہ سے سلسلہ ہائے ۔۔۔۔۔ بند در بند ہوا ہے۔ شکر ہے لڑی پڑھ لی۔ بہت شکریہ۔

ویسے کیا یہ تھیلیوں والی پابندی موثر بھی ہے یا نہیں ؟
 
پہلے میں سمجھا تھا کہ شاید اردو محفل پر بارشوں وغیرہ سے سلسلہ ہائے ۔۔۔۔۔ بند در بند ہوا ہے۔ شکر ہے لڑی پڑھ لی۔ بہت شکریہ۔

ویسے کیا یہ تھیلیوں والی پابندی موثر بھی ہے یا نہیں ؟
یہ ہمارے علاقے کی ویڈیو بنائی تھی میں نے بارشوں کے بعد
 
پہلے میں سمجھا تھا کہ شاید اردو محفل پر بارشوں وغیرہ سے سلسلہ ہائے ۔۔۔۔۔ بند در بند ہوا ہے۔ شکر ہے لڑی پڑھ لی۔ بہت شکریہ۔

ویسے کیا یہ تھیلیوں والی پابندی موثر بھی ہے یا نہیں ؟
کافی عرصے پابندی رہی تھیلیوں پر اب تھوڑی رعایت برتی جارہی ہے لیکن گورنمنٹ اداروں میں تو تھیلیوں پر پابندی برقرار ہے
 
سیما علی

لائبریرین
سیما آپا۔
بہت بہت مبارک ہو۔ :redrose:
آپ کی محفل پر موجودگی کا احساس برگد کی چھاؤں جیسا ہے۔
اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائیں۔ آمین۔
ساگر بھیا
بڑی نوازش !آپکی محبت ہے جو ایسا سمجھتے ہیں ۔سلامت رہیے شادو آباد رہیے ۔۔۔ڈھیروں دعائیں
آجکل بہت مصروف ہیں بھیا۔۔۔
 
آپکا بہت شکریہ بٹیا
آپ لوگوں کی محبت ہم میں نیا جذبہ پیدا کردیتا ہے ،ہمارا انرجی لیول بہت ہائی کرتا ہے جو کچھ آڑھا ٹھیڑا ہم لکھتے ہیں آپ کو اچھا لگتا ہے ۔
جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اللّہ بچوں کی ڈھیروں خوشیاں دکھائے ۔۔۔۔۔
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
 
Top