مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

سیما علی

لائبریرین
بہت بہت مبارک، میں اس دن ایک مخصوص لڑی شروع کروں گا جس دن سیما مجھے پیچھے چھوڑ دیں گی
اُستادِ محترم
نوازش کرم شکریہ مہربانی
آپکا مبارک کہنا ہی ہمارے لئیے اعزاز ہے ۔بھلا ہماری یہ جرُات کے آپ کو پیچھے چھوڑیں !ہمیں اپنے سائے میں ہی رہنے دیجے تاکہ روز آپ سے کچھ سیکھتے رہیں ۔پروردگار آپکو سلامت رکھے آمین ۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
بہت مبارک ہو سیما آپی۔
آپ کی آمد اردو محفل کے لیے نئی بہار بن گئی۔
امید ہے کہ آپ ایسے ہی محفل پر خوشیاں اور رنقیں بکھیرتی رہیں گی۔
 
بہت مبارک ہو آپی جان۔۔۔ بہت اچھے مراسلے ہیں آپ کے۔
مراسلوں کی مجموعی تعداد سے فرق نہیں پڑتا
اصل بات تو مراسلے میں لکھی بات کی ہے کہ اس کی کتنی اہمیتِ ہے ۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت بات کہی ہوتی ہے ہر مراسلے میں
ایک بار پھر مبارکباد۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
بہت مبارک ہو آپی جان۔۔۔ بہت اچھے مراسلے ہیں آپ کے۔
مراسلوں کی مجموعی تعداد سے فرق نہیں پڑتا
اصل بات تو مراسلے میں لکھی بات کی ہے کہ اس کی کتنی اہمیتِ ہے ۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت بات کہی ہوتی ہے ہر مراسلے میں
ایک بار پھر مبارکباد۔۔۔
آپکا بہت شکریہ بٹیا
آپ لوگوں کی محبت ہم میں نیا جذبہ پیدا کردیتا ہے ،ہمارا انرجی لیول بہت ہائی کرتا ہے جو کچھ آڑھا ٹھیڑا ہم لکھتے ہیں آپ کو اچھا لگتا ہے ۔
جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اللّہ بچوں کی ڈھیروں خوشیاں دکھائے ۔۔۔۔۔
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
سیما آپا۔
بہت بہت مبارک ہو۔ :redrose:
آپ کی محفل پر موجودگی کا احساس برگد کی چھاؤں جیسا ہے۔
اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
Top