آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر آپ ایک کام پر فوکس کریں گی تو زیادہ کامیاب ہونگی باقی کام جس کے ہیں اُنہیں کرنے دیجئیے ، میری گھر والی کی ایک کزن ہیں اُنہوں نے شوق شوق میں کیک بنانے کا کام سیکھا کسی اچھے شیف سے ڈیڑھ لاکھ روپے کا کورس کیا تھا آج وہ گھر بیٹھے آن لائن فیس بک پر کیک بنا کر سیل کر رہی ہیں یہ کام وہ اپنے شوق سے کرتی ہیں اُن کو پیسوں کی ضرورت نہیں ہے ۔
کون سے ایک کام پر فوکس کریں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top