آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنا نہ ہنسیں آپ کو شاید پتا نہیں یاسمیں بہن کے پاس بھوتنی بھی ہے
ہمارے پاس نہیں ہے کوئی بھوتنی۔ البتہ باغیچے میں اخروٹ کے درخت پر ہے لیکن وہ ان کی ایک پھونک کی مار ہے اس لئے انھیں ڈرنے کی ضرورت نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top