آئیں گپ شپ کریں

سید عمران

محفلین
نہیں۔ ہمیں بڑا بنے رہنا قبول ہے۔ انکل کے عہدے پر فائز کرنا نہیں۔
اگر آپ غور کریں تو وجہ سمجھ میں آ جائے گی کہ آنٹی بنے رہنے میں زیادہ بہتری ہے۔ انکل بن کر پھر سے وہی ڈرامے بازی چلے تو۔۔۔ پھر کیا داداجان کے عہدے پر فائز کر لیں؟
بہت اچھا آنٹی جی!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top