آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے لگتا ہے نکاح والا پراجیکٹ کامیاب ہو گیا ہے۔ ؛)
اب اپنی بیکری کی منصوبہ بندی میں لگی ہوں گی۔
وسیم بیٹا ۔۔۔ ہمارے کسی بھی منصوبے کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھنا۔ جو معاملہ چل رہا ہے وہ ہم نے کسی لڑی میں لکھ دیا ہے۔ تلاش کر کے پڑھ لیجئیے اور ہو سکے تو دعا پر آمین بھی کہہ دیجئیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top