آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وسیم

محفلین
گرم تاثیر اور ثقیل ہونا کیسے ماپتے ہیں؟

یہ تو ہمیں بھی نہیں پتا۔ بزرگوں سے سنا ہے ۔ لیکن ایک چیز نوٹ کی ہے کہ جیسے ہم کھانے پکاتے ہیں ان سے میں کسی کی تاثیر ٹھنڈی نہیں ہوتی۔ سب گرم۔ شاید گھی، آئل اور مصالحوں کی وجہ سے
 
سیما علی

لائبریرین
اگر آپ مونڈ کی ن ہٹا دیں تو پیزے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
:)
ابھی طبعیت خرابی سے اُٹھے ہیں پر باز نہیں آنا ہمارے بیٹے کو جب پاکستان میں تھے اور پڑھ رہے تھے تو دال چاول بنے ہوتے تو سخت موڈ خراب ہوتا پھر باہر سے منگایا جاتا اور اب یہ حال ہے کہ ہم لینڈ کرتے ہیں تو اصرار ہوتا ماں گھر چل کے دال چاول بنائیے گا:):):):)
 
سیما علی

لائبریرین
یہ تو ہمیں بھی نہیں پتا۔ بزرگوں سے سنا ہے ۔ لیکن ایک چیز نوٹ کی ہے کہ جیسے ہم کھانے پکاتے ہیں ان سے میں کسی کی تاثیر ٹھنڈی نہیں ہوتی۔ سب گرم۔ شاید گھی، آئل اور مصالحوں کی وجہ سے
حلیم اور ہریسہ جلدی ہضم نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
یہ تو ہمیں بھی نہیں پتا۔ بزرگوں سے سنا ہے ۔ لیکن ایک چیز نوٹ کی ہے کہ جیسے ہم کھانے پکاتے ہیں ان سے میں کسی کی تاثیر ٹھنڈی نہیں ہوتی۔ سب گرم۔ شاید گھی، آئل اور مصالحوں کی وجہ سے
دیسی کھانوں میں ویسے ہی مصالوں کی بھرمار پھر گھی وہ بھی دیسی۔۔۔۔۔
 
وسیم

محفلین
ابھی طبعیت خرابی سے اُٹھے ہیں پر باز نہیں آنا ہمارے بیٹے کو جب پاکستان میں تھے اور پڑھ رہے تھے تو دال چاول بنے ہوتے تو سخت موڈ خراب ہوتا پھر باہر سے منگایا جاتا اور اب یہ حال ہے کہ ہم لینڈ کرتے ہیں تو اصرار ہوتا ماں گھر چل کے دال چاول بنائیے گا:):):):)

نہیں نہیں،ابھی تو نہیں کھانا۔ میں نے تو ویسے ہی ایک بات کی ہے۔ ابھی تو ہم نے میکرونیز کھا لی ہیں۔
ہم گھر کا کھانا کھا لیتے ہیں۔ بس کریلے، بینگن، کدو، شلجم، ٹینڈے جیسی معصوم سبزیاں نہیں کھاتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top