آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے یہ تو صرف ہمیں چڑانے کو آنٹی بنی ہیں۔ آپ الُٹا ان کو چڑانے پہ آ گئے ہیں۔ پھول کی آخر عمر ہوتی ہی کتنی ہے؟ کبھی سنا ہے آنٹی گلاب، ماسی گیندا، پھپھو موتیا، خالہ ٹیولپ، دادی چنبیلی؟
:ROFLMAO:
یوں تو انسان کی عمر کا بھی پتہ نہیں ہوتا کہ کتنے سانس باقی ہیں۔
آپ کو چڑانا کیا ہمارے لئے اہم ہے؟
جاگ جائیں وسیم بیٹا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخر آپ گائے ہی نکلیں!!!
نکلیں؟ کیا مطلب۔ ہم تو ہیں ہی گائے۔ آپ کے ہمیں گائے سمجھنے پر کوئی اعتراض نہیں۔
لیکن کوئی اور کہے گا تو ساتھ میں یہ بھی یاد رکھے کہ گائے سینگ بھی رکھتی ہے۔
سینگ ہوتے ہیں نا گائے کے؟ کتنے دن سے آئینہ دیکھنے کی فرصت نہیں ملی نا ۔ اس لئے سوچا آپ سے تصدیق کروا لیں۔
 
نہیں قدیر بھائی ہم اپنے گھر ہی ہیں۔ البتہ تین چار دن سے کام اور ہسپتال میں دیر تک رہنے کی وجہ سے ایک بجے کے بعد واپسی ہوتی ہے اور پھر صبح سویرے کچھ نہ کچھ۔۔
دعا کیجئیے کہ سب خیریت رہے۔
جی اللہ خیر کرے گا
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top