آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھول کے پودے کی بات کررہا ہوں کم سے کم پودے کے اردگرد ایک فٹ کا فاصلہ ہو گھاس سے
جہاں پر لائن میں گلاب کے پودے لگے ہیں۔ وہاں سے سب گھاس اور جڑی بوٹی نکالی تھی۔ لیکن وہ تصویریں نہیں بنائی ہیں ابھی۔ اس سارے کام کے لئے بہت ٹائم چاہئیے ابھی۔ ہو جائے گا ان شاء اللہ
 
تازہ تصاویر جب اپلوڈ کریں تو ضرور بتائیے گا۔
 
آج میں نے دودھ لیا اور کھویا، گھر میں دودھ والی بوتل بنانے کی کوشش کی، پر جب پک کر تیار ہوا تو بہت ہی زیادہ بھاری بھاری لگ رہا ہے پیا بھی نہیں جارہا
 
عرفان سعید

محفلین
آج میں دودھ لے رہا تھا سامنے کھویا نظر آیا تو سوچا کہ دودھ میں کھویا ڈال کر پیتے ہیں پر مزہ خراب ہوگیا اب سوچا کہ اِس سے اچھا تو خالی دودھ گرم کرکے ہی پی لیا جاتا تو بہتر تھا
مطلب کہ آج کھوئے ہوئے ہیں۔
:)
 
وسیم

محفلین
آج میں دودھ لے رہا تھا سامنے کھویا نظر آیا تو سوچا کہ دودھ میں کھویا ڈال کر پیتے ہیں پر مزہ خراب ہوگیا اب سوچا کہ اِس سے اچھا تو خالی دودھ گرم کرکے ہی پی لیا جاتا تو بہتر تھا

تو آپ وہیں سے ربڑی والا دودھ خرید لیتے۔ اوہ ہو کیا یاد کروا دیا۔ طبعیت سنبھل جائے تو کل یا پرسوں پرانی انارکلی کا چکر لگاتے ہیں۔ لاثانی سے ربڑی والا دودھ پئیں گے۔
 
سیما علی

کھویا کھا کے کھو گئے
رنگی کو نارنگی کہیں, بنے دودھ کو کھویا
چلتی کو یہ گاڑی کہویں, دیکھ کبیرا رویا
 
سیما علی

لائبریرین
تو آپ وہیں سے ربڑی والا دودھ خرید لیتے۔ اوہ ہو کیا یاد کروا دیا۔ طبعیت سنبھل جائے تو کل یا پرسوں پرانی انارکلی کا چکر لگاتے ہیں۔ لاثانی سے ربڑی والا دودھ پئیں گے۔
ہمیں آپکی پرُانی انار کلی بہت پسند ہے ۔۔۔۔
 
الله آپ کو صحت دے۔ بس ہم سے یہ غلطی ہوئی کہ شدید گرمی میں موٹر سائیکل کا سفر کرنے کے بعد ٹھنڈی بوتلیں پی بیٹھے ۔ اب بھگت رہے ہیں غلطی کا نتیجہ
اللہ پاک آپ کوبھی صحت عطا فرمائے آمین ، مجھے تو دوپہر میں ڈیوٹی پر جانا تھا جاتے ہوئے لُو لگ گئی تھی ڈاکٹر نے ایک ڈرپ لگائی ہلکے ہلکے بہتری ہو گئی اللہ کا کرم ہے
 
اللّہ بہتر کرے گا ان شاء اللّہ
آپکے لئے بہت سی دعائیں ۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top