آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاسمیں بہن پانچ ہزار مراسلے پورے ہونے کی خوشی منارہی ہیں کیا؟

چلیں جی کوئی آہی نہیں رہا ہم پھر اپنا بستراجھاڑ جھوڑ کرسونے کی تیاری کریں
نہیں بھائی خوشی کیا منانی تھی
فیملی میں ایک ایمرجنسی ہو گئی جس کی وجہ سے رات دو بجے تک ہاسپٹل میں تھے ہم سب
 
قدیر بھائی کل فیملی میں ایک ایمرجنسی ہو گئی تھی۔ تو وہاں جانا پڑا۔ اور بہت لیٹ واپسی ہوئی۔ دعا کیجئیے گا کہ سب خیریت رہے۔
جی اللہ خیر کرے گا انشااللہ ، آپ کے پھول تو اچھے لگے میں نے ایک ایک پھول کو دیکھا پر اُن کے اِرد گرد جو جھاڑیاں موجود تھیں اُس سے بڑا ہی بُرا سا منظر پیش ہورہا تھا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی اللہ خیر کرے گا انشااللہ ، آپ کے پھول تو اچھے لگے میں نے ایک ایک پھول کو دیکھا پر اُن کے اِرد گرد جو جھاڑیاں موجود تھیں اُس سے بڑا ہی بُرا سا منظر پیش ہورہا تھا۔
کئی جگہوں پہ جھاڑیاں خود لگائی گئی ہیں۔ معلوم نہیں آپ کس والی کی بات کر رہے ہیں۔ گھاس بہت جلدی بڑھ رہی ہے آج کل۔ بارشیں جو روز ہو رہی ہیں۔ دوسرے یہ کہ اس ہفتے تک بہت مصروفیت، تو کافی کام رکے ہوئے ہیں۔
 
بارش لگاتار ہوتی ہے۔ گیلی گھاس نہیں کاٹنی ہوتی۔ اس لئے دھوپ کا انتظار اور تھوڑی فرصت کا بھی۔
مالی کو کہیں کہ دراتی کی مدد سے پودوں کے اردگرد جو گھاس اور جھاڑیاں وہ صاف کرکے گوڈی کرے اُس سے پودا اچھا پھلے پھولے گا۔
 
کئی جگہوں پہ جھاڑیاں خود لگائی گئی ہیں۔ معلوم نہیں آپ کس والی کی بات کر رہے ہیں۔ گھاس بہت جلدی بڑھ رہی ہے آج کل۔ بارشیں جو روز ہو رہی ہیں۔ دوسرے یہ کہ اس ہفتے تک بہت مصروفیت، تو کافی کام رکے ہوئے ہیں۔
پھول کے پودے کی بات کررہا ہوں کم سے کم پودے کے اردگرد ایک فٹ کا فاصلہ ہو گھاس سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top