اللہ پاک تھوڑے پیسے دے تو ایک ریسٹورنٹ کھولوں
آج کل کے حالات کے پیشِ نظر ریسٹورینٹ کھولنے سے بہتر یہ ہے کہ گھر پر پکائیں، اور اونلائن آرڈر بک کریں۔ فوڈ پانڈا یا جووی کے ساتھ رجسٹر ہو جائیں، تو اور بھی اچھا ہے، تھوڑا کمیشن تو دینا پڑے گا، مگر تشہیر ہو جائے گی۔
 
ہم لوگ گئے تھے فوڈپانڈا کی فرنچائز پر اُن کا بندہ خود ہی بول رہا تھا کہ گھر پر پکانے والا کام نہ کریں نقصان ہوگا رائڈر والا کام کرنا ہے تو کرلیں پر میں تو معلومات کیلئے گیا تھا معلومات لے کر واپس آگیا۔
 
علی وقار

محفلین

جو بھی کام کیا جائے، اُس میں محنت کی جائے تو کامیابی ہی عام طور پر حصے میں آتی ہے۔ صرف ایک بندے کی بات نہ مان لیں۔ مزید تحقیق کریں۔
 
الحمدللہ دراز پر اسٹور بنایا تھا کسی کی مدد کے لئے اُن صاحب نے تو انکار کردیا پر میرے بہت کام آیا۔ابھی پارٹ ٹائم میں دراز پر ہی کام کررہا ہوں آرڈر آجاتے ہیں۔ فالحال گذارا ہورہا ہے۔
 
مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی۔ بس ہمت اور حوصلہ مت ہاریں۔ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
 
بس یہ ہی بات ہے مسلسل محنت کرنے میں یہ ہی فائدہ ہوا ہے کہ معلومات میں اضافہ ہوتا جاتا ہے اور جب لگتا ہے کہ میں اِس کام کے لئے نہیں بنا ، یا میں اِس کام میں کامیاب نہیں ہوسکتا ،تو اُس کام کو چھوڑ کر آگے چل پڑتا ہوں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم،

کیا حال ہیں آپ سب کے؟

محفل پر آنا کم کم ہوتا ہے۔ باقاعدہ گفتگو تو اور بھی کم ہوتی ہے ۔ سوچا یہاں سلام دعا کر لی جائے محفلین سے۔
 
جاسمن

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
الحمدللہ علی کل حال۔
کیوں بھئی۔۔۔۔؟
کم کم کیوں آتے ہیں؟
کیا مصروفیت ہے آج کل؟
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
سب محفلین کو عید مبارک!
اللہ تبارک و تعالی ہمارے تمام اعمال صالحہ قبول فرمائیں اور ہم سب کو عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائیں. ہمیں معاف کریں اور ہم پہ رحم فرمائیں۔ ہمیں محنتی اور ایماندار قوم بنا دیں۔
ہمارے کشمیر و فلسطین اور ساری دنیا کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی اللہ تبارک و تعالی اپنی نصرت غیبی سے مدد فرمائیں. آمین!
 
سیما علی

وعلیکمُ السلام
عید مبارک بٹیا
آپکو بچوں کو اللّہ اپنی امان میں رکھے آسانیاں تقسیم کرتی رہیں !ایمی اور محمد کو ڈھیر سارا پیار جیتے رہیں آمین
 
محمداحمد

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
الحمدللہ علی کل حال۔
کیوں بھئی۔۔۔۔؟
کم کم کیوں آتے ہیں؟
کیا مصروفیت ہے آج کل؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

بس کچھ مصروفیات رہتی ہیں۔ کچھ دفتر کی کچھ گھر کی ۔ اور کچھ دیگر علتیں جو ہم اپنے ساتھ پالتے رہتے ہیں۔

پچھلے دنوں طبیعت بھی کافی خراب رہی۔ اس وجہ سے بھی فعالیت متاثر رہی۔
 
محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
سب محفلین کو عید مبارک!
اللہ تبارک و تعالی ہمارے تمام اعمال صالحہ قبول فرمائیں اور ہم سب کو عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائیں. ہمیں معاف کریں اور ہم پہ رحم فرمائیں۔ ہمیں محنتی اور ایماندار قوم بنا دیں۔
ہمارے کشمیر و فلسطین اور ساری دنیا کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی اللہ تبارک و تعالی اپنی نصرت غیبی سے مدد فرمائیں. آمین!

وعلیکم السلام

آمین یا رب العالمین!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

پچھلے دنوں طبیعت بھی کافی خراب رہی۔ اس وجہ سے بھی فعالیت متاثر رہی۔
وعلیکم السلام احمد بھائی

اللہ پاک خیر و عافیت کا معاملہ فرمائیں اور صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمین
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

بس کچھ مصروفیات رہتی ہیں۔ کچھ دفتر کی کچھ گھر کی ۔ اور کچھ دیگر علتیں جو ہم اپنے ساتھ پالتے رہتے ہیں۔

پچھلے دنوں طبیعت بھی کافی خراب رہی۔ اس وجہ سے بھی فعالیت متاثر رہی۔

اللہ پاک کامل صحت عطا فرمائیں۔ خوشیاں اور آسانیاں دیں۔اپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم عرحمتہ اللہ۔
اپنی مدد آپ سے متعلق اگر کسی کو کسی "بڑے" شخص کا قول آتا ہو تو بتائیں۔
 
Top