آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تصویر بنائی ہو تو شئیر کیجئیے۔

ہاں نا ۔۔۔ پسند تو اپنی اپنی ہوتی ہے۔ ہم نے بھی زندگی میں پہلی بار مہینہ بھر پہلے ہی نوڈلز کھانے شروع کئے کیونکہ آسانی سے اور جلدی بن جاتے ہیں۔ورنہ ہم تو سرسوں کا ساگ مکئی کی روٹی اور مکھن کھانے والے لوگ ہیں۔
تصویر تو بنائی ہی نہیں صحیح کہا ہمارا بھی یہ ہی حال ہے پر ہماری گھر والی ساگ کے نام سے تو بھاگتی ہیں بہت مشکل سے دو یا تین بار بنوایا
 
زیک

مسافر
میں نے اپنی گھروالی سے کہا روٹی کہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ روٹی سے تھوڑی کھائے جاتے ہیں میں نے بولا پھر تو دوبارہ بھوک لگ جائے گی انہوں نے کہا کہ پہلے آپ کھائیں پھر بتانا واقعی میں بھوک ختم ہوگئی پر بہن سچ بتاوں تو زیادہ لذیذ ڈش نہیں تھی یہ
نوڈلز یا پاستا کو زیادہ نہیں ابالنا چاہیئے۔ al dente ہوں تو زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔

ویسے نوڈلز میں ساتھ کیا تھا؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
نوڈلز یا پاستا کو زیادہ نہیں ابالنا چاہیئے۔ al dente ہوں تو زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔
آج صبح 5 بجے کچن میں پراٹھا پکانے گیا کہ دل چاہ رہا تھا ۔ سامنے نوڈلز نظر آئیں تو سُستی میں وہی بنالیں اور ناشتہ اسی کا کرلیا ۔ ۔ ۔
دیکھو تو سہی نوڈلز اور ناشتہ ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج صبح 5 بجے کچن میں پراٹھا پکانے گیا کہ دل چاہ رہا تھا ۔ سامنے نوڈلز نظر آئیں تو سُستی میں وہی بنالیں اور ناشتہ اسی کا کرلیا ۔ ۔ ۔
دیکھو تو سہی نوڈلز اور ناشتہ ۔
برداشت کرنا آ جائے تو یہ بھی غنیمت ہیں۔ ہم نے شام میں شملہ مرچ اور چکن کے ساتھ بنائیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
آج صبح 5 بجے کچن میں پراٹھا پکانے گیا کہ دل چاہ رہا تھا ۔ سامنے نوڈلز نظر آئیں تو سُستی میں وہی بنالیں اور ناشتہ اسی کا کرلیا ۔ ۔ ۔
دیکھو تو سہی نوڈلز اور ناشتہ ۔
بھیا جب بھوک لگی ہو اور کرنا بھی خود ہی ہو تو نوڈلز بھی بہت اچھے لگتے ہیں وہ وقت کوئی بھی ہو۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top