آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں پھر آج میں بھی یہ ہی بنوانگا گھر والی پوچھ رہیں تھیں کیا بنانا ہے مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا۔
ٹھیک۔
اگر سبزی پسند ہے تو وہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔ خاص طور پر شملہ مرچ اور گاجر اچھی لگتی ہے اس میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top