آئیں گپ شپ کریں

سید عاطف علی

لائبریرین
کہیں کچھ بن ہی نہ جائے نام کا کچومر بننے کے علاوہ۔

ویسے عبدالقدیر کچومر کیسا رہے گا؟؟

قدیر بھائی اپنی بہن کی بات مانیں گے نا؟
بہنوں کو بہت مان ہوتا ہے اپنے بھائیوں پر۔
سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔۔ نام مل گیا قدیر بھائی کے لئے
آپ یاسمیں بھتنی رکھ لیں پھر میں کچھ سوچوں گا اس بارے میں
ایسا نہ کہو بھئی ۔ یہ سرحد کے قریب کے علاقے ہیں یہاں شیاطین گھومتے ہیں ۔
محفوظ میدانوں میں پیار سے کھیلو ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top