آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایڈی توں اردو استانی!!!
:angry2: :angry2: :angry2:
مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے

طبیعت خراب نہیں ہوتی نا تو ایک سبق آپ کو پڑھانے کی خواہش آج ہم نے پوری کر ہی لینی تھی اور ڈرنا بھی نہیں تھا کہ کہیں آپ ڈانٹ نہ دیں۔ ادھار رہا ایک سبق ہم پر۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک جگہ ٹھر جاو کبھی بلی کبھی تلوار کبھی درزی گل یاسمیں بہن نے معافی نہیں دینی ابھی ابھی مجھے بھی دھمکی بھرا پیغام بھیج دیا گیا ہے
لو بھلا ہم دھمکی بھرا پیغام کاہے کو بھیجنے لگے۔۔۔ براہ راست وار کریں گے جب بھی کریں گے۔
 
مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے

طبیعت خراب نہیں ہوتی نا تو ایک سبق آپ کو پڑھانے کی خواہش آج ہم نے پوری کر ہی لینی تھی اور ڈرنا بھی نہیں تھا کہ کہیں آپ ڈانٹ نہ دیں۔ ادھار رہا ایک سبق ہم پر۔
یاسمیں بہن آپ پر چاروں اطراف سے حملے ہورہے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قدیر بھائی آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدا
دشمن یہاں تھوڑے ہیں اور گُل بہت

؛)
سٹھیا گئے ہیں کیا؟
دشمن بہت اور گُل ایک۔
سب اپنے اپنے مورچے سنبھالے بیٹھے ہو آپ لوگ۔ لیکن ہم نے بھی کوئی ہاتھوں میں چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔
 
سٹھیا گئے ہیں کیا؟
دشمن بہت اور گُل ایک۔
سب اپنے اپنے مورچے سنبھالے بیٹھے ہو آپ لوگ۔ لیکن ہم نے بھی کوئی ہاتھوں میں چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔
آج جو تلوار کے سامنے آیا وہ کٹ کٹ کے گرے گا اِسی لئے آج سائیڈ پر رہو بھائیوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top