آئیں گپ شپ کریں

وسیم

محفلین
سٹھیا گئے ہیں کیا؟
دشمن بہت اور گُل ایک۔
سب اپنے اپنے مورچے سنبھالے بیٹھے ہو آپ لوگ۔ لیکن ہم نے بھی کوئی ہاتھوں میں چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔

دشمن بہت اور گل ایک

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

اگر چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں تو
کہیں آپ نے مردوں کا زیور تو نہیں پہن رکھا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top