آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے مجھے یہ بتائیں کہ سرگوشی کیسے کرتے ہیں مجھے کرنی ہے
جس کو سرگوشی کرنی ہو اس کے کان کے پاس جا کر آہستہ سے بات کہتے ہیں کہ کوئی دوسرا نہ سن پائے۔
کیوں کبھی بھابی سے سرگوشی میں کوئی بات نہیں کی۔ جب سارے بیٹھے ہوں اور ان سے کچھ کہنا ہو تو :silly:
 
وسیم

محفلین

اب آپ کانا پھوسی کو سرگوشی میں ملفوف نا کریں قدیر بھائی کو راہ دکھائیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top