آئیں گپ شپ کریں

آج تو ہم نے پکا ارادہ کیا ہوا تھا بھائی کہ نہیں ڈرنا اس سے بلکہ اس کا خیال بھی ذہن میں نہیں لانا لیکن آپ لوگ نہ جانے کون سی دشمنی نبھا رہے ہیں
ہمیں آپ دونوں کا خیال رکھنا ہے نا آپ نے خود تو کہا کہ وہ ہمارے گارڈن میں رہتی ہے تو آپ کے گھر کا فرد ہی ہے نا آپ کی وجہ سے تو اُس کا بھی خیال ہے ہمیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top