تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

وسیم

محفلین
ویسے کوئی خاص حرج تو نہیں اگر عبد القدیر بھائی کا نام بدل دیا جائے۔ عبد القدیر بھائی نام تو ملتا جلتا رکھیں۔ عبد القادر تو بہت فرق ہو جائے گا۔ کوئی تخلص تو ہو گا آپ کا، اگر شاعر ہیں۔ جیسے عبدالقدیر عاجز، عبد القدیر آتش، عبد القدیر کراچوی، کچھ تو جگاڑ لڑائیں عبدالقدیر 786

جتنی آپ نے ان کے نام کے ساتھ جگاڑیں لگانے کی کوشش کی ہے تو

"محترم عبدالقدیر" ٹھیک رہے گا؟
 
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
اب جب نام میں اضافت لگانے کی بات چل نکلی ہے تو انصاف کا تقاضہ ہے کہ چار چار چھ چھ نام ان لوگوں کے تجویز کیے جائیں جنہوں نے نام بگاڑنے کی حماقت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس سے انصاف کے تقاضے بھی ٹھیک ٹھیک ادا ہو جائیں گے اور عملی انداز میں انہیں لگ پتہ جائے گا کہ نام بگاڑنے سے کیسے احساسات پیدا ہوتے ہیں۔
 
علی وقار

میں نے تو تخلص تجویز کیا تھا۔ مجھے معاف رکھیے گا۔
 
Top