سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
qsrruaethhx.jpeg

7 ہارٹ اٹیکس، بے تحاشہ انجائنا اٹیکس، کلچ پلیٹ ختم، پریشر پلیٹ فارغ، بریک ٹائی راڈ سب ختم اور انجن کچا موبل آئل پھینک رہا ہے، دھواں مار رہا ہے
پھر بھی باؤجی کو لندن بیٹھ کر پاکستانی عوام کی شدید فکر ہے۔۔
کیسے کیسے ہیرے احتساب کی بھینٹ چڑھا دیئے ہم نے۔۔۔
ہیرے بھی اصلی یعنی Raw form آصل کوئلے کی کان سے نکلے ہوئے غریب جنکی تراش خراش قطر میں ہوئی کچھ انگلینڈ میں!!!!!!
 
جاسم محمد

محفلین
qsrruaethhx.jpeg

7 ہارٹ اٹیکس، بے تحاشہ انجائنا اٹیکس، کلچ پلیٹ ختم، پریشر پلیٹ فارغ، بریک ٹائی راڈ سب ختم اور انجن کچا موبل آئل پھینک رہا ہے، دھواں مار رہا ہے
پھر بھی باؤجی کو لندن بیٹھ کر پاکستانی عوام کی شدید فکر ہے۔۔
کیسے کیسے ہیرے احتساب کی بھینٹ چڑھا دیئے ہم نے۔۔۔
 
پاکستان کی فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔اور بس

صرف ایک انسان جسے آپ جانتے ہوں بتائیں کہ وہ پاکستان کی فوج کا دشمن ہو اور پاکستان کا حامی اور دوست ہو۔
 
آپ کی اس لایعنی بات کا جواب محمد وارث صاحب کی اس پوسٹ میں موجود ہے۔
اب ریاست کی طرف آ جائیں، مجھے لگتا ہے کہ ریاست اور تمام ریاستی اداروں کا احترام، بحیثیت اس ریاست کے ایک شہری ہونے کے، مجھے کرنا چاہیئے بشرطیکہ ریاستی ادارے اپنے اپنے آئینی کردار کے اندر رہیں، اگر وہ اپنی لائن کراس کریں گے تو تنقید ان پر بھی ہوگی، بالکل جائز بات ہے چاہے وہ کوئی ہو!

یعنی کوئی محب وطن پاکستانی ایسا نہیں جو فوج سے محبت نہ کرتا ہو۔ لیکن اگر کوئی ادارہ اپنے آئینی کردار سے تجاوز کرتا ہے تو اس پر تنقید جائز بات ہے
 
شمشاد

لائبریرین
qsrruaethhx.jpeg

7 ہارٹ اٹیکس، بے تحاشہ انجائنا اٹیکس، کلچ پلیٹ ختم، پریشر پلیٹ فارغ، بریک ٹائی راڈ سب ختم اور انجن کچا موبل آئل پھینک رہا ہے، دھواں مار رہا ہے
پھر بھی باؤجی کو لندن بیٹھ کر پاکستانی عوام کی شدید فکر ہے۔۔
کیسے کیسے ہیرے احتساب کی بھینٹ چڑھا دیئے ہم نے۔۔۔
وہ کیا ہے کہ باؤ جی گنس ریکارڈ بُک میں اپنا اندارج کروانا چاہتے ہیں۔
 
کیا کوئی ایسا شخص ہے جو اپنی ماں پر تنقید کرتا ہے
فوج نے کب سے بچے جننے کا کام شروع کردیا؟

فوج ہماری ہیرو ہے۔ فوج وزیراعظم کے ماتحت وزیر دفاع کا محکمہ ہے۔ ادارہ نہیں ہے۔ فوج کے ذمے پاکستان کی اصلی سر حدوں کا دفاع ہے جو وہ بخوبی سر انجام دے رہی ہے۔ فوج کا کام سیاست میں حصہ لینا ہرگز نہیں ہے۔ فوج پاکستانیوں کا فخر ہے لیکن آن کی ماں نہیں ہے۔
 
میں نے یہ نہیں کہا کہ فوج ہماری ماں، ماں محبت کی دلیل ہے جس سے محبت کرتے ہیں اس پر تنقید نہیں کی جاتی۔ نقص نظر ہی نہیں آتا اگر محبت ہو۔ اور اگر نفرت ہو تو اچھائیاں بھی نقص ہی نظر آتی ہیں
 
زیک

مسافر
فوج کے ذمے پاکستان کی اصلی سر حدوں کا دفاع ہے جو وہ بخوبی سر انجام دے رہی ہے۔
پکی بات ہے؟ مشرقی پاکستان کس نے کھویا؟ سیاچن کس نے ہاتھ سے جانے دیا؟ 1965، 1971 اور کارگل کی جنگیں کس نے ہاریں؟ بن لادن کو مارنے امریکی فوج ایبٹ آباد پہنچ گئی اور فوج کو پتا ہی نہ چلا
 
سیما علی

لائبریرین
Country has been victim of elite capture: PM - Pakistan - DAWN.COM

The prime minister said he had worked much on the country’s economy and was now planning to focus on agriculture, tourism and information technology sectors.
AN ARMY WITH A COUNTRY
According to a popular but rather humorless Pakistani joke, "all countries have armies, but here, an army has a country." Indeed, even when civilian governments have nominally been in charge in Pakistan, there has never been much doubt about who actually makes decisions there. In addition to holding political power, the Pakistani army controls vast commercial and industrial interests and owns massive rural and
urban properties. As Cohen remarks, "regardless of what may be desirable, the army will continue to set the limits on what is possible in Pakistan."
Review of Stephen Cohen
 
ایلیٹ کیپچر کی تازہ مثال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top