سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
پارلیمانی بالا دستی کی تازہ مثال۔ یہی حرکت کسی فوجی نے کی ہوتی تو اس وقت ملک میں جمہوری انقلاب آچکا ہوتا :)
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستان میں

‏سیاستدان.... ایک کنبہ ہیں
‏جج...... ایک کنبہ ہیں
‏صحافی..... ایک کنبہ ہیں
‏وکیل......ایک کنبہ ہیں
‏ڈاکٹر...... ایک کنبہ ہیں
‏بیوروکریٹ...... ایک کنبہ ہیں
‏اور پاکستانی عوام...... ... ایک دنبہ ہیں قربانی کا
 

سیما علی

لائبریرین
وکیل ”مائی لارڈ قانون کی کتاب کے صفحہ نمبر 15کے مطابق میرا مﺅکل بے گناہ ہے “
جج ” کتاب پیش کی جائے “ کتاب پیش کی گئی ،جج نے مطلوبہ صفحہ کھولا تو اُس میں پچاس پچاس ہزار کے دو نوٹ رکھے ہوئے تھے ۔
جج ”اس طرح کے دو ثبوت اور پیش کےے جائیں “

ہماری عدالتیں ہمارے منصف ۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top