سادہ سا سوال ہے !

زیک

مسافر
یہ سادہ سوالوں والی لڑی ہے۔
آپ کا سوال تھوڑا پیچیدہ ہے جس کے لئے محترم سید عاطف علی بھائی ایک نئی لڑی لگا رہے ہیں۔

تھوڑا نہیں ۔ بہت "فاش" ۔

نہیں بھئی ۔
لاحول ولا قوۃ ۔
پاکستان میں دو شادیاں کی جا سکتی ہیں لیکن خاتون کی خاتون سے شادی نہیں ہو سکتی۔ امریکہ میں خاتون کی خاتون سے شادی ہو سکتی ہے لیکن متعدد شادیاں منع ہیں۔ ایسی کوئی جگہ ہے جہاں دونوں ممکن ہوں؟ کافی سادہ سوال ہے
 
اے خان

محفلین

نہیں ایسی کوئی جگہ نہیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پاکستان میں دو شادیاں کی جا سکتی ہیں لیکن خاتون کی خاتون سے شادی نہیں ہو سکتی۔ امریکہ میں خاتون کی خاتون سے شادی ہو سکتی ہے لیکن متعدد شادیاں منع ہیں۔ ایسی کوئی جگہ ہے جہاں دونوں ممکن ہوں؟ کافی سادہ سوال ہے
عجیب قانون ہے ۔بھلا اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا ؟ اور مقصد کیا ہوا ؟
اور متعدد کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں ؟
 
گُلِ یاسمیں

سوال بھی تو آپ ہی نے کیا تھا، جواب بھی آپ کے پاس سے ملا۔
:)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پاکستان میں دو شادیاں کی جا سکتی ہیں لیکن خاتون کی خاتون سے شادی نہیں ہو سکتی۔ امریکہ میں خاتون کی خاتون سے شادی ہو سکتی ہے لیکن متعدد شادیاں منع ہیں۔ ایسی کوئی جگہ ہے جہاں دونوں ممکن ہوں؟ کافی سادہ سوال ہے
عجیب دیس بستے ہو بھائی ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عجیب قانون ہے ۔بھلا اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا ؟ اور مقصد کیا ہوا ؟
اور متعدد کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں ؟
عجیب نہیں غیر انسانی قانون کہئیے۔
متعدد سے صرٖف اندراج منع ہے ۔ اور جفائیں کہاں نہیں ہوتیں۔
 
زیک

مسافر
عجیب قانون ہے ۔بھلا اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا ؟ اور مقصد کیا ہوا ؟
اور متعدد کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں ؟
عجیب قانون ہے۔ بھلا متعدد کے اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا؟ اور مقصد کیا ہوا؟ اور گے میرج کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
عجیب قانون ہے۔ بھلا متعدد کے اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا؟ اور مقصد کیا ہوا؟ اور گے میرج کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں؟
لیکن بھائی فطرت تو خوب واضح ہے ۔
فطرت سے تجاوز پر تو اعتراض بھی عین فطرت ہی ہے ۔
 
Top