سیما علی

لائبریرین
لاحقہ کسی بھی لفظ کا ایسا اضافی حصہ ہوتا ہے جو متعدد الفاظ کے ساتھ اسی طور پر اسی مفہوم میں آئے۔ سابقہ لاحقہ کے بغیر بھی لفظ کا اپنا ذاتی مفہوم ہوتا ہے !!!!!
  • پر فضا
  • پر کیف
  • پر سوز
 

شمشاد

لائبریرین
ثابت ہوا کہ آپ کام چوری کی وجہ سے صرف چٹنی پر ٹرخانہ چاہ رہی تھیں۔ جی آپ پھلوں کی چاٹ بنا کر لائیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
چائے حاضر ہے جناب
SCa4uOj.jpg
 
Top