گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب پھول بہت ہی زبردست۔۔۔ بہت ہی ی ی ی ی ی ی ی پیارے ۔
ما شا اللہ
اللہ کی قدرت کے خوبصورت نظارے ہیں یہ۔
آپ کی شئیر کی جانے والی تصاویر ہمیں اکسا رہی ہیں کہ ہم اپنے باغیچہ کی پھلے سال کی تصاویر شئیر کریں۔
اس سال کے گلاب آنے میں تو ابھی دیر ہے۔
 

سید عمران

محفلین
یہ والے پھول تو کافی پھونکے ہیں۔۔۔
لیکن زمانے کی پھونکوں سے بچ جانے پر اتنا شاندار جوبن آتا ہے یہ آج ہی دیکھا!!!
 
Top