قید بامشقت ہے ،پوری محفل دیکھنا۔اتنی بڑی ہے کہ بھول جاتے ہیں کیا دیکھا اور کیا نہیں۔اور قید یہ کہ چھوڑنے کو بھی دل نہیں چاہتا۔وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیں جی ہم پھر سے آ گئے اس لڑی میں۔ دلچسپی میں اضافہ کر پائیں یا نہیں مگر آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ہمیں
 
Top