لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین

فہد اشرف

محفلین
درفش کاویانی

یہ لفظ اردو میں بالکل یا زیادہ مستعمل نہیں ہے، فارسی شاعری میں استعمال ہوتا ہے یا شاید غالب کے کسی شعر کی شرح میں بھی۔ :)
فہد اشرف
" تو مشق حرف کر خون مرکب میری گردن پر "
شاید میرے لیے اجنبی لفظ ہو ۔
ہمیں تو برصغیر جدید کا مفرد ہی مشکل سے آتا ہے ایران قدیم کا مرکب کہاں آئے گا ۔ :)
دیکھیے وارث بھائی نے آپ کی گردن بچا لی :p
 
فہد اشرف

محفلین
درفش کاویانی

یہ لفظ اردو میں بالکل یا زیادہ مستعمل نہیں ہے، فارسی شاعری میں استعمال ہوتا ہے یا شاید غالب کے کسی شعر کی شرح میں بھی۔ :)
درفش کاویانی غالب کی تصانیف میں بھی ہے۔ شاید قاطع برہان ہی میں کچھ ترمیم و اضافہ کر کے غالب نے اس کا نام درفش کاویانی کر دیا تھا۔
 
Top