السلام علیکم
صبح بخیر
مولائےِ کائنات حضرت علی علیہ السلام

فرمانِ عالی شان ہے کہ جب میں چاہتا ہوں اللہ سے بات کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں اور جب میں چاہتا ہوں کہ اللہ مجھ سے بات کرے تو میں قرآن پڑھتا ہوں ۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں.
اللہ نگہبان
السلام علیکم
اور وعلیکم السلام

صبح الخیر۔

وعکیم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*السَلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*
‏ *صبح بخیر*
اے اللہ اپنے کرم سے ہماری تمام بیماریوں ، پریشانیوں ، مصیبتوں، آفتوں ، بلاؤں ، فکروں اور غموں کو دور فرما کر ہمیں جسمانی ، روحانی ، قلبی و ذہنی صحت ، سکون ، تندرستی اور خوشیاں نصیب فرما.
یااللہ اس چھوٹی سی دعا کو قبول فرما لے اور ہمیں تیری ذاتِ پاک کی شکر گزاری کی توفیق عطا فرما.
*آمین یا رب العالمین*
 
امین
 
شمشاد

لائبریرین
کامیابیوں کے مسافر لوگوں سے الجھتے نہیں بلکہ کامیاب ہو کر لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔ *الله* کےحکم سے افق پر‎ ‎نمودار‎ ‎ھونے‎ ‎والا آفتاب آپ کیلئے *"الله"* کی طرف سےنعمت،‏ راحت ،‏ برکت، سرفرازی،‏ صحت،‏ سلامتی،‏ شادمانی اور حاجات ‏کی قبولیت کی‏ نوید‎ ‎بن کر اپنی کرنوں سے آپ کے گھر کے در و دیوار منور کردے۔‎ *یا اللہ ہمیں اپنے خاص فضل و کرم سے نواز , رزق میں روزگار میں عمر میں اولاد میں رحمتیں برکتیں عطا فرما اور دوسرے کے لیئے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما ۔ آمین یارب العالمین
 
تبسم

محفلین
السلام علیکم
images-7.jpg
 
السلام علیکم!
صبح بخیر
‏بعض لوگوں كے مرنے سے بہت سے لوگ مر جاتے ہیں ، اور بعض لوگوں كے مرنے سے بہت سے لوگ جینے لگتے ہیں یہ اپنے اپنے کردار کا نتیجہ ہے.
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمة الله وبركآته

یاالله یارب العزت ہمیں نیک اور صالح فکری عمل،خیرخواہی، ہر لمحہ اپنی ذات عالی پاک کا خوف عطا فرما۔ ہماری تمام صغیرہ وکبیرہ غلطیوں لگزشوں ، کوتاہیوں گناہوں کی معافی عطا فرما دے یارب العالمین یاخالق ومالک ، یاغفور الرحیم آپ ہم پہ سدا مہربان رہیئے اور ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھئیے۔
آمین یا رب العالمین

وعلیکم السلام
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اپنے حصے کا کام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ھے، اور اپنی محنت پر بھروسہ کر کے دعا سے گریز کرنا تکبر ھے.
خوش رہیئے،خوشیاں بانٹیئے
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم،خبر دو میرے بندوں کو کہ میں ہی ہوں بخشنے والا مہربان. (القران)
اللہ نگہبان
 
Top