بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

السَلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه

‏ اے میرے خالق ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکرگزار رکھنا-اے ربِ کریم ہمارے گناہوں کی بخشش فرما اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمادے بے شک تو بڑا مہربان اور ہرچیز پر قادر ہے.
آمین یا رب العالمی
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کسی کا مان مت توڑیں
مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں نصیب والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں کسی کے دل میں جگہ بنانے کےلیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی
کافی ھے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا جو لوگ سیکھ لیتے ہیں وہ خالق و مخلوق دونوں کے محبوب بن جاتے ہیں
 
السلام عليكم
صبح بخیر
مشکل کیا ہے۔۔۔ قبر
اور مشکل تر کیا ہے
اعمال سے خالی ہاتھ قبر میں چلے جانا۔۔
1f339.png
عطر سے کپڑوں کو مہکانا بڑی بات نہیں۔۔
مزہ تو تب ہے جب کردار سے خوشبو آئے۔۔
یہ جتنی بھی بےحیائی اور برائی پھیلی ہوئی ہے اس کی بڑی اور اصل وجہ اللہ اور آخرت کو بھول جانا ہے۔ اگر انسان یہ یاد رکھے کہ اس نے ایک دن مر کر اللہ کو اپنے تمام اعمال کا جواب دینا ہے تو وہ کبھی ایسی حرکت نہ کرے جس سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔
 
وعلیکم السلام
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
دو چیزیں عقل کا عیب ہیں. ١،خاموشی کے وقت بولنا. ٢،بولنے کے وقت خاموش رہنا. ( شیخ سعدیؒ)
اللہ نگہبان
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
عبادتوں کا آسمانوں پر قبولیت کا درجہ حاصل کرنا انسانوں کے زمینی کردار پر منحصر ہے.
اللہ نگہبان
 
السلام عليكم
صبح بخیر
مشکل کیا ہے۔۔۔ قبر
اور مشکل تر کیا ہے
اعمال سے خالی ہاتھ قبر میں چلے جانا۔۔
1f339.png
عطر سے کپڑوں کو مہکانا بڑی بات نہیں۔۔
مزہ تو تب ہے جب کردار سے خوشبو آئے۔۔
یہ جتنی بھی بےحیائی اور برائی پھیلی ہوئی ہے اس کی بڑی اور اصل وجہ اللہ اور آخرت کو بھول جانا ہے۔ اگر انسان یہ یاد رکھے کہ اس نے ایک دن مر کر اللہ کو اپنے تمام اعمال کا جواب دینا ہے تو وہ کبھی ایسی حرکت نہ کرے جس سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔
وعلیکم السلام
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
عبادتوں کا آسمانوں پر قبولیت کا درجہ حاصل کرنا انسانوں کے زمینی کردار پر منحصر ہے.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک۔۔۔۔۔۔۔غور طلب الفاط ہیں آپکے۔جزاک اللہ خیرا
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس الفاظ سے نہیں بلکہ برتاؤ اور رویہ سے هوتا ھے۔
صبح بخیر
 
Top