شمشاد

لائبریرین
صبح النور۔

انسان نیک اعمال کی بجا آوری میں تاخیر، لمبی امیدوں کے باعث کرتا ہے، لیکن جب انسان وقت کو غنیمت جان کر رضائے الٰہی کے حصول میں لگ جاتا ہے، تب جنت کی ابد الآباد نعمتوں کا مستحق قرار پاتا ہے، اور اگر وقت کو صرف عیش و عشرت، خوش گپیوں اور مسخرہ پن میں ضائع و برباد کر دے، تو سراسر نقصان و خسران اٹھا ہے۔

غور کریں، کتنے مہینے اور کتنے سال ہم نے غفلت میں گزار دیئے ہیں۔
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔۔
چیزوں کو ایسے پکڑو کہ چھوڑنا آسان لگے ۔۔۔کسی سے ایسےملو کہ بچھڑنا مشکل نہ لگے ۔۔۔
اللہ کی کتاب کو ایسے پکڑو کہ چھوڑنا ناممکن ہوجائے۔۔۔اللہ کی مخلوق سے ایسے محبت کرو کہ اللہ کا قرب حاصل ہو جائے۔
صبح بخیر
 
‏ہماری کوشش یہ ہونی چاہیے کہ فاصلوں کوختم کیا جائے ، میلوں کوسوں اور سمندروں کے فاصلے فساد کھڑے نہیں کرتے بلکہ دلوں کے فاصلے رشتوں سے احساس ختم کر دیتے ہیں۔
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔۔
چیزوں کو ایسے پکڑو کہ چھوڑنا آسان لگے ۔۔۔کسی سے ایسےملو کہ بچھڑنا مشکل نہ لگے ۔۔۔
اللہ کی کتاب کو ایسے پکڑو کہ چھوڑنا ناممکن ہوجائے۔۔۔اللہ کی مخلوق سے ایسے محبت کرو کہ اللہ کا قرب حاصل ہو جائے۔
صبح بخیر
وعلیکم السلام
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

مولائےِ کائنات حضرت علی علیہ السلام

فرمانِ عالی شان ہے کہ جب میں چاہتا ہوں اللہ سے بات کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں اور جب میں چاہتا ہوں کہ اللہ مجھ سے بات کرے تو میں قرآن پڑھتا ہوں ۔
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں.
اللہ نگہبان
 
Top