سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آورکزئی

محفلین
جب آپکو نا معلوم نمبر سے کال آتی ہے کہ آپ پارٹی بدل لیں تو اگر آپ کا ایمان کمزور ہے تو اس میں کالر کا کیا قصور ہے؟ جنرل (ر) امجد شعیب
 

ثمین زارا

محفلین
اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے، جب ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ لوٹ کر غیر ممالک میں جائیدادیں بن رہی تھیں تو کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کر رہا تھا۔ملک کا وزیر اعظم اور ملک کا وزیر دفاع منی لانڈرنگ میں ملوث تھا تو ملک ترقی کر رہا تھا اور اب جبکہ یہ سب کچھ روک دیا گیا ہے، تو ملک تباہی کے دھانے پر آ گیا ہے؟

واہ واہ، کیا کمال کی سمجھ پائی ہے۔
کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ اگر عقل کا استعمال کریں گے تو وہ ختم ہو جائے گی ۔ اس لیے کچھ لوگ اس کے بغیر بھی زندگی گذار لیتے ہیں ۔
 

جاسم محمد

محفلین
فیس بک اور ٹوئیٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کی تمام بیٹریاں نکال دی :)
7-CB4-FE80-E3-E3-43-C5-AF97-F71-A08-D17-CB3.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top