سیاسی چٹکلے اور لطائف

عبدالقیوم چوہدری نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2017

  1. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    849
    مریم بی بی عبرت پکڑیں ۔ ان کا بھی ایسا ہی انجام ہو گا اگر باز نہ آئیں ۔
     
    • متفق متفق × 2
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,370
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بالکل خواتین کے کام آنا مسلم لیگ کا وطیرہ رہا ہے۔
    نواز شریف نے آئی فون آفر کیا
    پھر طاہرہ سید کا بیڑا غرق کیا
    اسحاق ڈار نے ماروی میمن سے نکاح کیا
    شہباز شریف نے تو خواتین سے نکاحوں کا ریکارڈ ہی توڑ دیا
    انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حمزہ شہباز نے بھی چن چڑھایا
     
    • زبردست زبردست × 3
  3. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    849
    اگر پاکستانی خواتین بھی لاس اینجیلس کی عدالتوں میں چلی جائیں تو تمام سیاست دان ( چند ایک کے سوا) کے خلاف فیصلے آ جائیں ۔ پر یہ خواتین اپنی جان کے ڈر سے کبھی عدالتوں میں نہیں جائیں گی ۔ اگر گئیں بھی تو چیف جسٹس اپنے چیمبر میں بٹھا کر مک مکا کرا دیں گے اور سب دودھ کے دھلے ہو جائیں گے ۔ ( حمزہ اور عائشہ احد کیس )
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    لیکن بغض عمران والوں کے نزدیک اصل مسئلہ "پلے بوائے" عمران خان ہے :)
     
    • متفق متفق × 2
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,370
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کپتان ماشاء اللہ ایک وقت میں "یونانی شہزادہ" مشہور رہا ہے۔
    یہ اس وقت کسی گنتی شمار میں تھے۔
     
    • زبردست زبردست × 3
  6. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,936
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    تیار ہیں ہم۔۔۔۔ دیکھ تماشہ دیکھ ۔۔۔۔ یہ ڈی چوک پر ناچنے والے نہیں۔۔ یہی یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  7. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,936
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,370
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ناچنے والے نہیں، ویلیں اکٹھی کرنے والے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    پچھلے سال بھی کنٹینر لے کر اسلام آباد آئے تھے۔ کیا اس سے حکومت ختم ہو گئی ؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    آپ کے مولانا کی کتنی تیاری ہے؟ آج تک ۲۰ سیٹوں سے زیادہ نہیں جیت سکے۔ پچھلے الیکشن میں تو اپنی نشست ہار گئے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیچ می اِف یو کین !!!!!!!:cool::cool::cool::cool::cool::cool::barefoot:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    روک سکو تو روک لو :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ویسے تو نعرہٓ اسلام لگاتے نہیں تھکتے لیکن ہم کسی طرح کسی کا ماضی نہیں بھول سکتے اور اپنی کل کہی بات بھول جاتے ہیں اسلام سب سے زیادہ روکتا ہے ججمینٹل ہونے پر ہم تو بغیر دیکھے تہمت لگاتے ہے پھر بھی اسلام کے دعوے دار ہیں۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  16. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    پاکستانی اسلام کے دعوےدار۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے بھٹو شہید،اورجیسے ہمارے لیاقت آباد کے معروف قاتلِ اعظم "ریحان کانا" جس کی قبر پر "محمد ریحان شہید "درج ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,370
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    افسوس تو یہی ہے کہ جو کام اللہ کے ذمہ ہیں، وہ انسانوں نے اپنے ذمے لے رکھے ہیں، کس کو کافر قرار دینا ہے، کس کو جنت دینی ہے کس کو دوزخ دینی ہے، یہ سب اب انسانوں نے اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    مولانا نے آج اپنے منہ سے تسلیم کر لیا کہ سابقہ حکمران چور تھے جن کی وہ آجکل سربراہی کر رہے ہیں :)
    عوام کہہ رہے ہیں پرانے چوروں کو واپس لاؤ تاکہ روٹی تو ملے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردو
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    وسیم بادامی؛ نواز شریف کب تک واپس آئیں گے؟
    خاقان عباسی؛ حکومت نے نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کیا اب وہ کیسے آئیں
     

اس صفحے کی تشہیر