سیاسی چٹکلے اور لطائف

عبدالقیوم چوہدری نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2017

  1. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    1,270
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    1,270
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  3. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    1,270
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,917
    خان اعظم سے آئینی مدت پاکستان کا آئین پوری کروائے گا۔ روک سکو تو روک لو :)
     
  5. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,938
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    پچھلے الیکشن میں اپنی سیٹ ہار گیا تھا ؟؟؟ یا پھر۔۔۔۔۔۔؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,938
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اس دفعہ ایسا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنا۔۔۔۔۔ بھنگ پی کے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  7. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,938
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    صحیح بات ہے۔۔۔ اپ لوگوں سےیہی تو امید کی جاتی ہے۔۔۔ صرف یوتھیز مصروف لوگ ہیں۔۔ باقی علماء طلباء ویلے۔۔۔ سالیوٹ یو سر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,480
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فوج میں ایک میجر صاحب نے ایک سپاہی کو شراب کے نشے میں دیکھ کر اسے سمجھایا کہ دیکھو تم شراب نہ پیا کرو۔ محنت کرو تو ترقی کر کے حوالدار بلکہ صوبیدار بھی بن سکتے ہو۔

    سپاہی نے جواب دیا "جناب میں ایک پیگ پی کر میجر اور دو پیگ پی کر کرنل جنرل بن جاتا ہوں، حوالدار اور صوبیدار کیا چیز ہیں۔"

    تو وہ بھنگ پی کر وزیر اعظم کی سیٹ سے نیچے تھوڑا ہی رکھیں گے۔ لگے رہو مُنا بھائی۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  9. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    1,270
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,917
    آپ اگلے سال بھی یہی کہہ رہے ہوں گے۔ ہر سال اسی طرح دھرنے دیں گے اور ناکام ہوں گے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,917
    اس فیصلے میں فوج اور آئی ایس آئی پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں اس لئے حکومت کو تحفظات ہیں۔ اس کا یہ مطلب کہاں سے نکلتا ہے کہ پورا فیصلہ ہی غلط ہے؟
     
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,766
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ ان بی بی کو کم ہرجانہ ہے انکی زبان کو کوئی لگام نہیں۔۔۔
    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
     
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  13. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    849
    ان کا ماضی دیکھیں اور آج ان کے ٹھاٹھ باٹھ دیکھیں ۔ ان کی زبانیں گروی رکھی ہیں ۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    849
    پی ڈی ایم کی چٹنی بن چکی ہے اب بھی آپ کی امیدیں جوان ہیں ۔ شاباش ہے آپ کو ۔ لگے رہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  15. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    849
    اس لیے حوالہ دے رہے ہیں کہ شائد اپنے جج کی بات سمجھ آ جائے ۔ دوسرے ججز تو بغض سے بھرے ہیں ۔ یہ بہت اچھے بچے ہیں بس بیگم کی جائیداد کا مت پوچھیں ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    849
    بیچارے ٹکٹ ھاتھ میں لے کر بیٹھے تھے ورنہ ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,938
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    یہ بھی یاد رکھنا کہ ہم کسی اور پارٹی پر انحصار نہیں کرتے۔۔۔ بھلے ہم تعداد میں کم ہوں لیکن احتجاج کرینگے۔۔۔۔ اور کرکے دکھائینگے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,917
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,938
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,917
    تبدیلی مبارک ! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر