سیاسی چٹکلے اور لطائف

عبدالقیوم چوہدری نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2017

  1. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    1,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    1,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت اعلیٰ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
    10 گھنٹے بعد بجلی تو واپس آگئی لیکن وہ بھگوڑا ابھی تک واپس نا آیا جو دوائی لینے لندن گیا تھا
     
    • زبردست زبردست × 2
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
    ‏جیسے ہی بجلی آئے گی نواز شریف پہلے سے زیادہ خطرناک ہو جائے گا
    حامد میر
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
    ن لیگ کی حکومت میں جب بجلی جاتی تھی تو نواز شریف جگنو بن کر ساری رات عوام کو روشنی دیتے تھے۔ حامد میر
     
    • زبردست زبردست × 2
  10. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    1,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بلیک آؤٹ کے دوران گھبرا کر کچھ ٹیلیفون بھی گھمائے تھے صاحب نے۔ اس کی کچھ تفصیل؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایک لطیفہ مشہور ہوا تھا کہ عاصم باجوہ اپنا استعفیٰ پیش کرنے کے لیے صاحب کے پاس پہنچے اور کہا سر میں استعفے کے سلسلے میں حاضر ہوا ہوں۔

    صاحب نے گھبرا کر کہا۔ اتنی جلدی؟ کچھ وقت تو دیتے ہمیں پرفارم کرنے کے لیے!

    اب تو بلیک آؤٹ ہوتے ہی صاحب نے حقیقت میں فون گھمادیا۔ ہاہا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  13. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,971
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اور اپ لوگ پاکستان کو تباہی کے دھانے پر لا کر خوش ہو رہے ہو۔۔۔ واہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے، جب ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ لوٹ کر غیر ممالک میں جائیدادیں بن رہی تھیں تو کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کر رہا تھا۔ملک کا وزیر اعظم اور ملک کا وزیر دفاع منی لانڈرنگ میں ملوث تھا تو ملک ترقی کر رہا تھا اور اب جبکہ یہ سب کچھ روک دیا گیا ہے، تو ملک تباہی کے دھانے پر آ گیا ہے؟

    واہ واہ، کیا کمال کی سمجھ پائی ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 3
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
    جب پہلے ہی بغض عمران کے تحت زلفی بخاری کی دھیاڑی ثابت کر دی ہے تو باقی معلومات کا اچار ڈالنا ہے؟ :p
     
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
    اس کی تفصیل انہی سے پوچھیں جنہوں نے یہ افواہ اڑائی تھی کہ خان صاحب کو میتوں کے قریب جانے سے منع کیا گیا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
    جو ملک ۷۳ سال میں تباہ نہ ہو سکا اسے عمران خان نے صرف ۲ سال میں تباہ کر دیا۔ بغض عمران نے عوام کی کیا حالت کر دی ہے :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
    آپ کے مولانا کو فوج چائے پلائے گی اگر انہوں نے پنڈی کی جانب مارچ کیا: ترجمان فوج :)
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 11, 2021
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,064
     

اس صفحے کی تشہیر