سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
اللہ مرے وطن کو طوفانوں سے، آفات سے اور مارشل لاء سے محفوظ رکھے۔ آمین!
DAA47-B67-3407-428-F-BBC5-E76103-BE5439.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
حامد میر صاحب : ملک بھر میں لائٹ بند ہونے سے عمران خان کو نقصان اور پی ڈی ایم کو فائدہ ہو گا،
‏اپوزیشن اس اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایسی اہم ملاقاتیں کر لے گی جو کہ عمران خان نہیں چاہتے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top